M. Arslan Tariq

M. Arslan Tariq There is a lot to be added here. Welcome to our Services.

1. How to Write Better Chatbot PromptsIf you want your chatbot to be successful, you need to make sure that your prompts...
06/10/2023

1. How to Write Better Chatbot Prompts

If you want your chatbot to be successful, you need to make sure that your prompts are engaging and interesting. Here are some tips for how to write better chatbot prompts:

-Make sure your prompts are clear and concise. Your chatbot users should be able to understand what you're asking them without having to guess.

-Be creative with your prompts. Don't just ask users the same old questions over and over again. Instead, come up with new and interesting ways to get them talking.

-Think about what you want your chatbot to accomplish. What kind of conversation do you want to have with your users? Make sure your prompts are aligned with your chatbot's goals.

2. The Benefits of Writing Good Chatbot Prompts

There are many benefits to writing good chatbot prompts. Here are just a few:

-Good chatbot prompts can help you engage your users and keep them coming back for more.

-Well-written prompts can help your chatbot stand out from the crowd.

-Good prompts can make your chatbot more efficient by helping you get the information you need from your users more quickly.

3. How to Get More Out of Your Chatbot by Writing Good Prompts

If you want to get the most out of your chatbot, you need to write good prompts. Here are some tips for how to do that:

-Think about what information you want to get from your users. What kind of questions will help you get that information?

-Make sure your prompts are relevant to your chatbot's purpose. Don't ask users irrelevant questions or try to talk about topics that are unrelated to your chatbot's goals.

-Keep your prompts concise. Users should be able to understand what you're asking them without having to guess.

4. Tips and Tricks for Writing Better Chatbot Prompts

Here are some tips and tricks for writing better chatbot prompts:

-Make sure your prompts are clear and concise.

-Be creative with your prompts.

-Think about what you want your chatbot to accomplish.

-Keep your prompts relevant to your chatbot's purpose.

-Try to ask open-ended questions.

-Make sure your chatbot is able to understand different ways that users might respond to your prompts.

23/03/2023

ایک یتیم بچی کی عید کے فوراً بعد شادی کے لئے اعانت کی درخواست کی جاتی ہے۔ والدہ کی بھی وفات ہو چکی ہے۔ نانی کے پاس لاہور میں رہائش پذیر ہے۔

تمام دوست احباب حسب استطاعت حصہ ڈال سکتے ہیں۔ جزاک اللّہ

M. Arslan Tariq
Meezan Bank
Account No. 10010100989618

Jazzcash/Easypaisa
03344778837

اگر احباب براہ راست رابطہ کرنا چاہیں تو مندرجہ ذیل نمبر بچی کی نانی کا ہے۔
0325-8044032

ایک ایسی دنیا جس میں سب ممالک تعلیم اور ٹیکنالوجی میں نت نئے تجربات اور ایجادات  سے زندگیوں کو پر تعیش بنایا جا رہا ہے۔ ...
23/03/2023

ایک ایسی دنیا جس میں سب ممالک تعلیم اور ٹیکنالوجی میں نت نئے تجربات اور ایجادات سے زندگیوں کو پر تعیش بنایا جا رہا ہے۔ جدید سماجی نظام کے ذریعے تمام بنیادی سہولیات کو شہریوں کے دروازوں پہ پہنچایا جا رہا ہے۔
ایک ایسے جہان میں پاکستان جیسے ملک میں پچہتر سال گزرنے کے باوجود میں انتہائی بنیادی خوراک "آٹا" کے حصول کے لیے مائیں، بہنیں اور بزرگ بھگڈر میں اپنی جانیں ضائع کر رہی ہیں۔ یہ پاکستان کے نظام پہ چماٹ ہے اور حیرانگی اور تف ہے ان پر جو ابھی بھی عوام سے یہ کہہ کر ووٹ مانگ رہے ہیں کہ اب ہم مسائل حل کریں گے۔

30/01/2023

‏پاکستان۔۔۔
ڈالر 🇺🇸 کا پاک روپیہ 🇵🇰کے ساتھ دلچسپ تاریخی سفر
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 _2023

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ہم کا سفر شروع ہوا
In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر روس کے خلاف جہاد شروع ھوا
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے والے پھر شروع ہو گئے
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
پھر ہم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
‏In 1997 1 USD = 41.11PKR
پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ہاتھوں نے اپنے ہاتھوں میں لیا اور سب سے پہلے پاکستان والے آگئے
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے
In 2018 1 USD =115.88 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
In2022 1usd .189.15
‏اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا

In 2023 1 USD = 272.
اور ہم ہر بار تالیاں بجاتے رہتے ہیں 😢

Recently an indian movie "Trial by Fire" has been released which covers a real fire tragedy.The Uphaar Cinema tragedy wa...
21/01/2023

Recently an indian movie "Trial by Fire" has been released which covers a real fire tragedy.

The Uphaar Cinema tragedy was a devastating fire accident that occurred on June 13, 1997 in Delhi, India. The incident occurred during the screening of a Bollywood film in the Uphaar Cinema, located in the upscale Green Park neighborhood. The fire broke out in the balcony of the cinema, and the resulting smoke and stampede resulted in the deaths of 59 people and injuries to over 100 others.

The cause of the fire was found to be an electrical short circuit in the air-conditioning system. It was also found that there were several lapses in safety measures, such as a lack of fire alarms, emergency exits, and adequate lighting in the theater. The incident led to widespread outrage and calls for stricter safety regulations in public places.

The owners of the cinema, the Ansal brothers, were charged with negligence and other offenses in connection with the incident. The case dragged on for years in the Indian courts, and in 2015, the Supreme Court of India upheld the conviction of the Ansal brothers, finding them guilty of causing death by negligence and sentencing them to two years in prison.

The Uphaar Cinema tragedy is considered one of the worst fire accidents in India's history, and it highlighted the need for stricter safety regulations and enforcement in public places. It is still remembered as a tragic reminder of the need for safety and responsibility.

02/01/2023

سمر قند کے غیر مسلموں (ذمیّوں ) نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں ایک وفد بھیجا ، اس وفد کے سربراہ نے آپ سے شکایت کی کہ مسلم سپہ سالار نے آپکی اسلامی شریعت کے اصولوں سے انحراف کیا ہے اور ہم سے کوئی بات چیت کیے بغیر ہمارے شہر پر دھا وا بول دیا ہے اوراس پر قبضہ کرلیا ہے۔لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمیں انصاف دلائیں ،آپ نے سمرقند کے گورنر سلیمان ابن ابی سریٰ کو گرامی نامہ لکھا کہ سمر قندکے شہریوں نے مجھ سے اپنے اوپر ہونیوالے ظلم کی شکایت کی ہے، میرا خط ملتے ہی ان کا مقدمہ سننے کیلئے کوئی قاضی مقرر کرو، اگر اس قاضی نے انکے حق میں فیصلہ کردیا، تو وہ لوگ دوبارہ اپنا اقتدار سنبھال لیں گے اورمسلمان پہلے والے مقام پر واپس آجائینگے ۔ گورنرنے آپکے حکم کی تعمیل میں ایک قاضی کا تقرر کردیا ۔قاضی صاحب نے اسلامی اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے ذمیّوں کے حق میں فیصلہ دیا اور مسلمانوں سے کہا کہ وہ شہر اورچھاونی خالی کردیں اوراپنے پہلے والے مقام پر واپس چلے جائیں۔وہاں جاکر اہل سمر قند سے مصالحت کی کوشش کریں، اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوں تو پھر بیشک جنگ کا راستہ اختیار کریں۔عدل وانصاف کے اس مظاہرے کو دیکھ کر اہلِ سمر قند بہت حیران ہوئے، انھیں توقع نہ تھی کہ ایک مسلمان قاضی، مسلم لشکر کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیگا۔انھوں نے متفقہ طور پر طے کیا کہ ہم پہلی والی حالت میں ہی ٹھیک ہیں۔ہم نے مسلمانوں کا اقتدار دیکھ لیاہے، وہ کوئی ظلم وستم نہیں کرتے اور ہمارے ساتھ امن وامان کی زندگی بسر کرتے ہیں، جنگ کی صورت میں قتل وخون ہی ہوگااورنہ جانے کامیابی کس کی ہوگی لہٰذا ہمیں بخوشی مسلمانوں کا اقتدار قبول ہے۔ (تاریخ طبری)ایک بار حیر ہ کے ایک مسلمان نے وہاں کے ایک غیر مسلم شہری کو قتل کردیا۔حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خبر ملی تو آپ نے وہاں کے گورنر کو لکھا کہ قاتل کو فوراً گرفتار کرواوراسکا معاملہ مقتول کے ورثاء کے سپرد کردو، اگر وہ بدلہ میں اسکی جان لینا چاہیںتو انھیں اختیار ہے اگر خون بہا یا معافی پر راضی ہوجائیں تو یہ انکی صوابدید ہے چنانچہ قاتل کوگرفتار کرکے معاملہ مقتول کے ورثاء کے سپردکردیا۔جنہوں نے قتل کے بدلے میں قتل ہی کو پسند کیا۔(نصب الرایۃ)حضرت امام اوزاعی رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میںحضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ جنازے میں شریک ہوا ، واپسی کے سفر میں ایک نصرانی راہب نے مجھ سے پوچھا: کیا آپ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے وصال کے وقت وہا ں موجود تھے۔میںنے کہا ہاںمیں اتفاق سے دمشق میں ہی تھا، یہ سن کر اسکی آنکھوں سے آنسوبہنے لگے ،میںنے کہا:تم ان کیلئے کیوں رو رہے ہو، وہ کوئی تمہارے ہم مذہب تو نہیں تھے،اس نے کہا:میں ان پر نہیں رو رہا بلکہ میں تو اس نور پر گریہ کررہا ہوں جو زمین پر تھا اور اب بجھا دیا گیا ہے۔ (ابن جوزی)
جو دلوں کو فتح کرلے وہی فاتحِ زمانہ

02/01/2023

اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2023ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی اسکول زیادہ سے زیادہ 195 بچوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ 19 بچوں پر ایک ٹیچر۔

دنیا میں سب سے لمبی بریک بھی فن لینڈ میں ہی ہوتی ہے، بچے اپنے اسکول ٹائم کا 75 منٹ بریک میں گزارتے ہیں، دوسرے نمبر پر 57 منٹ کی بریک نیو یارک کے اسکولوں میں ہوتی ہے جبکہ ہمارے یہاں اگر والدین کو پتہ چل جائے کہ کوئی اسکول بچوں کو ” پڑھانے” کے بجائے اتنی لمبی بریک دیتا ہے تو وہ اگلے دن ہی بچے اسکول سے نکلوالیں۔خیر، آپ دلچسپ بات ملاحظہ کریں کہ پورے ہفتے میں اسکولوں میں محض 20 گھنٹے ” پڑھائی ” ہوتی ہے۔ جبکہ اساتذہ کے 2 گھنٹے روز اپنی ” اسکلز ” بڑھانے پر صرف ہوتے ہیں۔

سات سال سے پہلے بچوں کے لیےپورے ملک میں کوئی اسکول نہیں ہے اور پندرہ سال سے پہلے کسی بھی قسم کا کوئی باقاعدہ امتحان بھی نہیں ہے۔ ریاضی کے ایک استاد سے پوچھا گیا کہ آپ بچوں کو کیا سکھاتے ہیں تو وہ مسکراتے ہوئے بولے ” میں بچوں کو خوش رہنا اور دوسروں کو خوش رکھنا سکھاتا ہوں، کیونکہ اس طرح وہ زندگی کہ ہر سوال کو با آسانی حل کرسکتے ہیں “۔

آپ جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھا یا جاتا ہے اور وہ ” اخلاقیات ” اور ” آداب ” ہیں۔ حضرت علیؓ نے فرمایا “جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں “۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علیؓ کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔ بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔

ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔اشفاق احمد صاحب مرحوم کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے ۔ یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز۔

جاپان میں معاشرتی علوم ” پڑھائی” نہیں جاتی ہے کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہےپڑھانے کی نہیں اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔ جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں، صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔

دوسری طرف آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں
جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے، ہمارے بچے ” پبلشرز ” بن چکے ہیں۔ آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں، بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں، اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں، خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیںاور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں،
بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کردیتے ہیں اور ماں باپ اس نتیجے پر تالیاں بجا بجا کر بچوں کے ذہین اور قابل ہونے کے گن گاتے رہتے ہیں، جن کے بچے فیل ہوجاتے ہیں وہ اس نتیجے پر افسوس کرتے رہتے ہیں اور اپنے بچے کو ” کوڑھ مغز ” اور ” کند ذہن ” کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔ ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں، جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے ۔طالبعلموں کا اسکول میں سارا وقت سائنس ” رٹتے ” گزرتا ہے اور آپ کو پورے ملک میں کوئی ” سائنس دان ” نامی چیز نظر نہیں آئے گی کیونکہ بدقسمتی سے سائنس ” سیکھنے ” کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی ” رٹّا” لگواتے ہیں۔آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ بر صغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس ” پاسنگ مارکس ” 65 ہیں تو بر صغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کردیے گئے اور ہم میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں
۔علامہ اقبال ؒ کے شعر کا یہ مصرعہ اس تمام صورتحال کی صیح طریقے سے ترجمانی کرتا نظر آتا ہے کہ
۔۔شاخ نازک پر بنے گا جو آشیانہ ، ناپائیدار ہو گا۔

16/12/2022

مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

بال سفید کرنے میں زندگی نکل جاتی ہےکالے تو محض آدھے گھنٹے میں ہو جاتے ہیں
04/12/2022

بال سفید کرنے میں زندگی نکل جاتی ہے
کالے تو محض آدھے گھنٹے میں ہو جاتے ہیں

NEWS 🚨: NASA official says humans will live and work on the moon by 2030
24/11/2022

NEWS 🚨: NASA official says humans will live and work on the moon by 2030

وہابیوں کو ارجنٹائن نے ہلکا لے لیا تھا۔میسی کی تیسی ہو گئی❤️
22/11/2022

وہابیوں کو ارجنٹائن نے ہلکا لے لیا تھا۔
میسی کی تیسی ہو گئی
❤️

Address

Lahore
54792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Arslan Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M. Arslan Tariq:

Share