S.M.G online shoping

S.M.G online shoping Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S.M.G online shoping, Wholesale & Supply Store, Nishter colony Lahore, Lahore.

12/04/2021

اسلام علیکم آپکا سید ندیم حیدر گیلانی ضروری نوٹس .. ٹھیک لگے تو ساتھ دیں یا کم از کم شئیر کریں
اللہ کے فضل و کرم اور آپ لوگوں کی محبت کی وجہ سے میری فرینڈ لسٹ میں تقریباً چار ہزار سے زیادہ لوگ ہیں اور رمضان شریف کا مہینہ آرہا ہے
اگر
ہر ممبر اگر صرف 100 روپے دے تو تقریباً اچھی خاصی رقم اکھٹی ہو سکتی ہے اور کسی غریب کے گھر راشن ڈالا جا سکتے ہو ۔اور وہ روزے رکھ سکتا ہے
اس رقم سے وہ بہت سے کام کرسکتا ہے
میں نے دیکھا ہے کہ پاکستان میں بہت سے لوگوں کے پاس کھانے کے کچھ نہیں ہوتا ہے
لیکن وہ پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے روزے نہیں رکھ سکتے
اس پراجیکٹ کو دیانتداری سے کرے
بہرحال میرے خیال میں یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے
اور اس کے ذریعے بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔

میری دلی خواہش ہے کہ میں نے جو آئیڈیا پیش کیا ہے
اس پر کام ہو یا پھر اس جیسا کوئی اور آئیڈیا سامنے لایا جائے اور اس پر کام ہو ۔۔۔
اگر آپ کر سکتے ہیں تو میرا یقین کیجئے ہم مل کر بہت سے معاملات ایک دوسرے کے آسان کر سکتے ہیں اور مل کر ترقی کر سکتے ہیں ۔۔۔
نوٹ ۔۔۔ کام یہ ایک دو لوگوں نے ہی ہمت کر کے شروع کرنا ہے باقی قافلہ بنتا جائے گا
ساتھ دیجئے رقم زیادہ نہیں ہے صرف ایک سو روپے پر جب یہ ایک سو چار ہزار لوگ دیں گے تو ایک بڑی رقم بنے گی
اللہ ہمارا حامی و ناصر
جزاک اللہ آپکا سید ند یم حیدر گیلانی
مزید معلومات کے لیے رابطہ واٹس ایپ کرے 92 03055595641
اور jaz cash ہاوکونٹ

08/04/2021
Available
29/03/2021

Available

Online shopping available
29/03/2021

Online shopping available

Address

Nishter Colony Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.M.G online shoping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share