we deal in all kind of precious stones, like Jade, Nephrite, serpentine and gemstones etc
13/04/2025
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا میچ دیکھنے کیلئے آنے والی خواتین کا سامان لیڈیز پولیس اہلکار اپنے ساتھ لے گئیں۔۔۔ خواتین نے اپنا کاسمیٹکس اور دوسرا سامان لیڈیز اہلکاروں کے پاس جمع کرایا تھا مگر میچ کے بعد وہ غائب ہیں، سامان ساتھ لے گئیں، پولیس والے کہہ رہے ہیں فون نمبر دے جاؤ سامان مل گیا تو بتا دیں گے، متاثرہ لڑکی
Link : https://www.siasat.pk/threads/921087
"ہمارا خاندان دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل پہنچے گا، جو ہمارا مقررہ وقت ہے۔ اگر ہمیں عمران خان سے ملنے کی اجازت نہ دی گئی، تو ہم اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے کا ارادہ رکھتے ہیں جب تک کہ ہمیں اپنے بھائی سے ملاقات کی اجازت نہ مل جائے۔"علیمہ خان
Be the first to know and let us send you an email when ARCO Electric Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.