Social Age Health Services - SAHS

Social Age Health Services - SAHS MEDICAL & HEALTH CARE ADVISORY SERVICES
GAMCA TOKEN & MEDICAL SERVICES
GULF COUNTRIES MEDICAL ISSUES

تمام دوستوں کو عید مبارک ۔۔۔۔۔اپنا اور اپنے اردگرد تمام لوگوں کا خیال رکھیں۔۔۔۔۔دیکھنا کوئی اس خوشی کے موقع پر پیچھے نہ ...
02/05/2022

تمام دوستوں کو عید مبارک ۔۔۔۔۔اپنا اور اپنے اردگرد تمام لوگوں کا خیال رکھیں۔۔۔۔۔دیکھنا کوئی اس خوشی کے موقع پر پیچھے نہ رہ جائے۔

Social Age Health Services29 Aibak Block Garden Town Lahore
03/04/2022

Social Age Health Services
29 Aibak Block Garden Town Lahore

13/03/2022
30/08/2021

*ڈاکٹر کو کیا معلوم۔۔۔!!!*

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ !
ﻧﺎﺭﻣﻞ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮨﮯ
ﺍﯾﻮﺭﯾﺞ ﺳﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﮨﮯ
ﮨﺎﺭﭦ ﺑﯿﭩﺲ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﯿﮟ
ﮨﺎﺭﻣﻮﻥ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﯿﮟ
ﻧﺎﺭﻣﻞ ﮨﮯ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺟﯽ
ﻧﺎﺭﻣﻞ ﮨﯿﮟ ﺑﯽ ﭘﯽ ... ﭘﻠﺲ !

ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮨﮯ....!
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ...!

ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮﮌ ﺟﻮﮌ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﺍﮐﮭﮍﺗﯽ ﮨﮯ
ﺳﺐ ﺭﮔﯿﮟ ﭘﮭﮍﮐﺘﯽ ﮨﯿﮟ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ..!

ﺍﮎ ﻣﺮﺽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ !!!
ﺟﺲ ﻣﺮﺽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ
ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺗﻦ من ﻣﯿﮟ
ﺯﮨﺮ ﭘﮭﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ......!

ﺳﺮ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻭﮞ ﺗﮏ
ﺍﯾﮏ ﭨﯿﺲ ﭼﻠﺘﯽ ھے
ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺭﺍ ﻟﮑﮍﯼ ﮐﮯ
ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!

ڈاکٹر سے کہہ دینا !!

یہ جو تھرمامیٹر ہے!
عشق کی حرارت کو
کب یہ ماپ سکتا ہے!

کان میں لگا کے جو
آلہ دل پہ رکھتے ہو
یہ کہاں بتائے گا....!

راز جو کہ اندر ھے...!

یہ فشارِ خوں میرا ...!
دیکھنے میں بہتر ہے
چاہتوں کے جذبے نے
آگ اس میں بھر دی ہے

خوش مزاج لگتا ہوں
بات بات ھنستا ہوں !!
تم نے کب سنی ہوں گی
چیخیں میرے ہنسنے کی

آنسو گرتے دیکھے ہیں ؟
تم نے خوش مزاجی کے
تم نے کب پڑھا ہوگا
طب کی ان کتابوں میں

کچھ مریض ہوتے ہیں...!
جو دیکھنے میں اچھے ہوں
جن کے جسم کی حدت
نارمل سی لگتی ہے !!

دل کی دھڑکنیں جن کی
ایک سر میں بجتی ہیں !!
خون کا بہاؤ بھی !
ایک لے میں چلتا ہے

پھر بھی ایک دم ان کی
جاں نکل سی جاتی ہے !
پھر بھی بس اچانک ہی
خوں میں آگ لگتی ہے !!

جانے کیوں اچانک وہ !
چلتے چلتے گرتے ہیں
میٹھی نیند سوتے میں
ہڑبڑا کے اٹھتے ہیں !!

بات کرتے کرتے وہ !
بات بھول جاتے ہیں
دو قدم چلیں ان کے
سانس پھول جاتے ہیں

تم نے کب پڑھا ہو گا...!
طب کی ان کتابوں میں
پوچھتے ہو بتلائیں !!

یہ مریض کیسے ہیں
یہ کہاں پہ ہوتے ہیں
کیا علاج ہے ان کا....!
ان کی کیا دوا دارو !!

مرض ہے محبت کا !!!
عشق کے ہیں سودائی
دلبروں کے کوچے میں
ان کو دیکھ سکتے ہو !

اک جھلک جو مل جائے
یار کی تو جی جائیں !!

ہجر زہر کا ٹیکا...!
وصل ہے دوا ان کی

ڈاکٹر سے کہہ دینا....!

تم نے کب پڑھا ہو گا...!
طب کی ان کتابوں میں۔۔
Social Age Health Services Pvt Ltd.

13/04/2021

اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماہ صیام کی خوشیاں مبارک ہوں

SOCIAL AGE HEALTH SERVICES PVT LTD.
04/03/2021

SOCIAL AGE HEALTH SERVICES PVT LTD.

Address

SOCIAL AGE HEALTH SERVICES
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 12:00
Wednesday 00:00 - 12:00
Thursday 00:00 - 12:00
Friday 00:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Age Health Services - SAHS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share