Eco Sun solar solution

Eco Sun solar solution Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eco Sun solar solution, Solar Energy Company, Lahore.

☀️ Eco Sun Solar Solution
Premium Solar Energy Solutions in Lahore ⚡
🏠 Residential & Commercial Solar Systems
🔋 On-Grid | Hybrid | Lithium Battery
✅ Expert Installation & Reliable Service
📞 0321-8730934

05/09/2026

یہ چھوٹی سی چیز اپ کے لاکھوں کا نقصان بتا سکتی ہے۔ ویڈیو افر تک لازمی دیکھیں ۔

04/09/2026

Solis کا انورٹر خراب ہوا تو کمپنی نے نیا انورٹر دینے کا کہا، لیکن اسٹاک موجود نہ ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر مرمت شدہ انورٹر دے دیا، تاکہ ہمارا کام رکا نہ رہے۔

اب بتائیں، آپ کے خیال میں کمپنی کی یہ سروس کیسی ہے؟ 👇

03/09/2026

Unloading logni x10 spacial addition on 150 kw site .. Say Mashallah

02/09/2026

Check relay fail fault in Solis inverter . Complete details to solve it. Watch to the end & share.

02/09/2026

لوگ پیسوں کے بچت کے چکر میں اپنا نقصان کروا لیتے ہیں ہر چیز مہنگی سے مہنگی لگا کے انسٹالیشن والا بندہ ڈھونڈ رہی ہیں لیتے ہیں بعد میں پھر کمپلینیں کر رہے ہوتے ہیں کہ نقصان ہوگا نقصان ہو گیا ہمیشہ جب بھی سسٹم لگوائیں کسی پروفیشنل بندے سے سسٹم لگوائیں اگر وہ چارجز زیادہ مانگ رہا ہے تو وہ کام بھی تو اپ کو اچھا کر کے دے گا۔

01/09/2026

ایک اور سولر پیکیج مکمل کر کے کسٹمر کے گھر انسٹال کر دیا۔ ☀️

Rynox 12KW inverter، 6 عدد LONGi 645W panels اور مکمل fitting & protection کے ساتھ۔

لوڈ میں 1 ٹن AC، موٹر، استری، لائٹس، پنکھے اور واشنگ مشین شامل ہیں۔
EcoSun Solar Solutions

31/08/2026

سولر انورٹر چلتا چلتا بند ہو گیا دیکھتے ہیں کمپنی ریپلیسمنٹ وارنٹی دیتی ہے یا نہیں ویڈیو افر تک لازمی دیکھیں۔

31/08/2026

جب کوئی بندہ الیکٹریشن سے پلمبر بن جائے یا پلمبر سے الیکٹریشن دونوں کام ایک ساتھ 😂

30/08/2026

⚠️ میٹر پر NEUTRAL REVERSE کی لائٹ جل رہی ہے؟ اسے معمولی مسئلہ سمجھ کر نظرانداز نہ کریں!

30/08/2026

90% لوگ سٹرکچر دیکھ کر کہتے ہیں: "واہ کیا کام ہے!" 😂
لیکن اگر ان سے پوچھ لو کہ یہ design کیوں رکھا ہے، تو جواب ہوگا:
"بس بھائی ایسے ہی سب لگاتے ہیں!" 🤦‍♂️🔥

اب جن کو واقعی سٹرکچر کی سمجھ ہے، وہ کمنٹ کریں۔
باقی صرف ویڈیو دیکھ کر ماہر بنیں۔ 😏

Address

Lahore
5400

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eco Sun solar solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share