(Director General SuNo news Punjab Dr jaffar bodla)
13/10/2023
01/05/2023
ہر انسان جو محنت کرکے بچوں کا پیٹ پالتا ہے ۔
وہ مزدور ہے۔ بند کاروبار میں جو 2 سے 3 جگہ جاب کرتا ہے وہ بھی مزدور ہی ہے ۔ اپنے اردر گرد ن لوگوں کا ضرور خیال رکھیں جنکی ڈیل نہی ہورہی۔
انکو بھی اپنی ڈیل میں ضرور شامل کریں۔ تاکہ اس کے اچھے وقت میں آپکا خیال رکھ سکے۔۔ سوچ بدلیں وقت بدلے گا۔یوم مئی محض ایک دن نہیں ایک تحریک کی تجدید کا دن ہے۔ مزدور کی زندگی بدل کر ہی معاشرے کو بدلا جاسکتا ہے، ہمارے دین، آئین اور قانون نے محنت کشوں کو مکمل حقوق دئیے ہیں مگر اصل مسئلہ ان پر موثر عمل درآمد کا ہے، معیشت کی بنیاد ٹھیک کرنے کےلئیے محنت کش کو اس کا جائز اور منصفانہ حق پہنچانا لازم ہے۔ اس کے بغیر معاشرے کو امن واخوت کا گہوارہ نہیں بنایاجاسکتا اور نہ ہی پائیدار ترقی حاصل کی جاسکتی ہے۔ محنت کش اللہ تعالی کا دوست ہےمگر یہی طبقہ بدترین استحصال اور بدحالی کا شکار ہے مزدوروں کے حقوق کے جدوجہد میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
Imran On Line
27/04/2023
Suno News HD
25/03/2023
اسلام آباد۔۔ڈاکڑ میاں محمد جعفر بودلہ اور جناب شاہد میتلا سینیئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو طویل عرصے سے اسلام آباد میں اے آر وائے نیوز سمیت مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ وابستہ رہے ہیں انکے آفس میں خو شگوار موڈ میں ملاقات ہوئی اور بہت جلد سنو ٹی وی پرانٹرویو اور ٹی وی چنیل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
SUNO TV
Be the first to know and let us send you an email when SUNO TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.