Junaidi Flex Printing جنیدی فلکس پرنٹنگ

Junaidi Flex Printing  جنیدی فلکس پرنٹنگ We deal with all kind of Graphics Designing & Printing

23/03/2024

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس عظیم قاری کی آواز اور انداز نے ایرانیوں کے دل جیت لئیے، آپ بھی سنیئے اور شیئر کیجئے اپنے اور دوسروں کے اطمینان قلب کا ذریعہ بنیں

Urs e Khushtar R.A In Mauritius Africa 🇲🇺Designed by Junaidi Flex PrintingLahore Pakistan 🇵🇰
06/12/2023

Urs e Khushtar R.A In Mauritius Africa 🇲🇺
Designed by Junaidi Flex Printing
Lahore Pakistan 🇵🇰

Urs e Khushtar R.ADesigned by Junaidi Flex Printing Shahdara Lahore Pakistan
06/12/2023

Urs e Khushtar R.A
Designed by Junaidi Flex Printing Shahdara Lahore Pakistan

قوالی اور فیصل آباد لازم ملزوم ہیںقوالی کا فن آجکل بام عروج پر ہے ماڈرن جھلک نظر آتی ہے ہر شادی بیاہ میں رنگ برنگے زرق ب...
29/11/2023

قوالی اور فیصل آباد
لازم ملزوم ہیں
قوالی کا فن آجکل بام عروج پر ہے ماڈرن جھلک نظر آتی ہے ہر شادی بیاہ میں رنگ برنگے زرق برق لباس میں قوال کثرت سے نظر آرہے ہیں جنکی اکثریت اچھا پرفارم کر رہی ہے
اوریجنل قوالی کے بانیوں میں سرفہرست
استاد مہر علی شیر علی نے ملتان سے ہجرت کی اور فیصل آباد سے دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان بنائ
برصغیر پاک وہند میں انکے نام کا ڈنکا بجتا ہے بہت نام احترام کمایا ہے
کمشنر فیصل آباد محترمہ صلوت سعید ۔اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیر شیخ
نے انکی زندگی میں انکو سراہے جانے کا شاندار کام اقدام کیا ہے ۔ فیصل آباد کے ایک فلائ اوور کو مہر علی شیر علی کے نام سے منسوب کردیا ہے۔ دونوں بھائیوں کو فن قوالی پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی
مل چکا ہے
اس سے پہلے ایک انڈر پاس اور آرٹس کونسل کا آڈیٹوریم نصرت فتح علی خان کے نام سے منسوب ہے
ایک سڑک کو منصور ملنگی روڈ کا نام دیا جاچکا ہے
انکی نئی نسل میں اعجاز شیر علی انٹرنیشنل میوزیشنز کے ساتھ بہت شاندار پرفارمنس دیتے ہیں
دنیا کے سب سے اچھے۔پاپولر اور مہنگے قوال راحت فتح علی خان کے نام سے بھی سڑک یا فلائ اوور منسوب ہونا چاہئے

خوبصورت اور 3D پینا فلیکس وال پیپرز _ مہنگی ترین پیلنگ شیٹ کا  متبادل ، نمی اور سیجل کا پائیدار حل ، بار بار رنگ اور پلس...
25/05/2023

خوبصورت اور 3D پینا فلیکس وال پیپرز _
مہنگی ترین پیلنگ شیٹ کا متبادل ،
نمی اور سیجل کا پائیدار حل ،
بار بار رنگ اور پلستر سے نجات
وقت کی بچت، تین گھنٹے میں کمرہ تیار _
اگر آپ بھی دیواروں میں نمی یا سیجل سے پریشان ہیں یا بار بار رنگ اور پلستر اکھڑنے کے مسائل سے تنگ ہیں تو آج ہی اپنے گھر کی دیواروں پر خوبصورت پینافلیکس وال پیپرز لگوائیں اور سیجل ، نمی رنگ اکھڑنے کے مسائل اور بار بار پینٹ کے خرچے سے جان چھڑائیں _
03227926072
03225828553

خوبصورت اور 3D پینا فلیکس وال پیپرز _ مہنگی ترین پیلنگ شیٹ کا  متبادل ، نمی اور سیجل کا پائیدار حل ، بار بار رنگ اور پلس...
25/05/2023

خوبصورت اور 3D پینا فلیکس وال پیپرز _
مہنگی ترین پیلنگ شیٹ کا متبادل ،
نمی اور سیجل کا پائیدار حل ،
بار بار رنگ اور پلستر سے نجات
وقت کی بچت، تین گھنٹے میں کمرہ تیار _

اگر آپ بھی دیواروں میں نمی یا سیجل سے پریشان ہیں یا بار بار رنگ اور پلستر اکھڑنے کے مسائل سے تنگ ہیں تو آج ہی اپنے گھر کی دیواروں پر خوبصورت پینافلیکس وال پیپرز لگوائیں اور سیجل ، نمی رنگ اکھڑنے کے مسائل اور بار بار پینٹ کے خرچے سے جان چھڑائیں _
03227926072
03225828553

مرکزی سالانہ عرس مبارکحضرت بابا نور شاہ ولی سرکار ونڈالہ دیال شاہ شاہدرہ 9 جون محفل نعت بعد نماز عشاء 10 جون چراغاں و چا...
07/05/2023

مرکزی سالانہ عرس مبارک
حضرت بابا نور شاہ ولی سرکار
ونڈالہ دیال شاہ شاہدرہ
9 جون محفل نعت بعد نماز عشاء
10 جون چراغاں و چادر پوشی
11 جون کبڈی و اختتامی دعا

پیکر سوز و گداز محترم آصف خان سرحدی بھائی کو  جنیدی فلیکس پرنٹنگ کی پوری ٹیم کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو مالک حیا...
28/04/2023

پیکر سوز و گداز محترم آصف خان سرحدی بھائی کو جنیدی فلیکس پرنٹنگ کی پوری ٹیم کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو مالک حیاتیاں کریں 🤲❤️🌹🎉

Coming soon InShaAllah
07/02/2023

Coming soon InShaAllah

Address

Shahdara
Lahore

Telephone

+923334494773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaidi Flex Printing جنیدی فلکس پرنٹنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Junaidi Flex Printing جنیدی فلکس پرنٹنگ:

Share