Ibraheem & Sons Consultants

Ibraheem & Sons Consultants All kind of Property in Turkey, Pakistan.

Canada - Visit Visa | File ProcessingGet your file prepared under the Professional TeamFeel Free to Contact us:0302-4222...
11/12/2025

Canada - Visit Visa | File Processing
Get your file prepared under the Professional Team
Feel Free to Contact us:
0302-4222594
0321-4210145
0307-4222594
042-35213000

09/07/2025

سستا عمرہ پیکج
مکۃ المکرمہ۔ کبری کے اندر
مدینۃ المنورہ۔ ٹاپ ٹین کے پاس
ڈائریکٹ ایئرلائن۔ 21 دن
صرف اور صرف 239000 روپے میں

28 Days Umrah PackagesCheapest PricesEconomy Plus24/7 ServicesFeel Free to Contact: 0302 4222594
30/06/2025

28 Days Umrah Packages
Cheapest Prices
Economy Plus
24/7 Services
Feel Free to Contact: 0302 4222594

الحمدللہ! ٹریول اینڈ ٹورز مارکیٹ کا ایک بااعتماد ادارہ ’’ جالیات ٹریول اینڈ ٹوورز‘‘جہاں آپ کو ملے، ٹکٹس، ویزہ کنسلٹنسی، ...
22/05/2025

الحمدللہ! ٹریول اینڈ ٹورز مارکیٹ کا ایک بااعتماد ادارہ ’’ جالیات ٹریول اینڈ ٹوورز‘‘
جہاں آپ کو ملے، ٹکٹس، ویزہ کنسلٹنسی، ٹریول پیکجز ، بلکہ یوں کہیے کہ روزگار کے مواقع فراہم کرنے تک ۔۔۔۔ یہ سب کچھ ملے گا آپ کو ایک ہی چھت کے نیچے
تو پھر دیر کس بات کی۔ ابھی رابطہ کیجیے
0321-4210145
0302-4222594

اندرون ملک اور بیرون ملک جانے کیلئے مناسب قیمت پر تمام ائیرلائنز کے ٹکٹس دستیاب ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا ٹکٹ بکنگ کروانے کیلئ...
19/05/2025

اندرون ملک اور بیرون ملک جانے کیلئے مناسب قیمت پر تمام ائیرلائنز کے ٹکٹس دستیاب ہیں۔
گھر بیٹھے اپنا ٹکٹ بکنگ کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں اوراپنی مرضی کی تاریخ کا ٹکٹ حاصل کریں۔24/7 سروس موجود ہے۔ نیز ٹریول پارنٹرز کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ موجود ہے۔
0307-4222594
https://chat.whatsapp.com/BrOFXtDzy0kBsxIyN9zSoC

30/01/2025

دبئی وزٹ ویزہ
آجاؤ بھی پاکستانیو!!!!
03024222594
03074222594
03214210145
00971553737405

19/01/2025

سعودی عرب کے قونصل خانہ، کراچی پاکستان 🇸🇦🇸🇦
اہم اور فورا سرکلر جاری کردیا ھےکہ وہ تمام سعودی عرب ویزا حج و عمرہ شرائط یہ ھے فورن اس پر عملدرآمد کرے 🇸🇦🇸🇦🇸🇦

سعودی عرب کے کراچی میں قونصل جنرل تمام متعلقہ اداروں کو مطلع کرتا ہے کہ ویزا کے لیے درکار تصاویر کے حوالے سے درج ذیل شرائط پوری کرنا لازمی ہے۔ یہ شرائط تمام ویزا اقسام (دورے، رہائش، حج و عمرہ وغیرہ) کے لیے لاگو ہیں:
1. تصویر حالیہ ہونی چاہیے، پرانی تصاویر قبول نہیں کی جائیں گی، چاہے وہ قونصل خانہ کی دیگر تمام شرائط پوری کرتی ہوں۔
2. پاسپورٹ سے تصویر کاپی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔
3. تصویر رنگین ہونی چاہیے۔
4. پس منظر سفید رنگ کا ہونا ضروری ہے۔
5. وہ تصاویر جن میں چہرہ مکمل نہ دکھائی دے یا پہلو سے لی گئی ہوں، قبول نہیں کی جائیں گی۔
6. تصویر میں کمپیوٹر کے ذریعے کوئی تبدیلی کرنا ممنوع ہے۔
7. اگر عینک چہرہ واضح نہ دکھائے تو کسی قسم کی عینک پہننا منع ہے۔
8. روشنی کی کمی یا کم معیار کی پرنٹنگ کے باعث غیر واضح تصاویر قبول نہیں ہوں گی۔
9. تصویر میں عام لباس ہو، پیشہ ورانہ یونیفارم (جیسے فوجی، طبی وغیرہ) قابل قبول نہیں۔
10. تصویر کو درمیان یا کناروں سے اسٹیپل یا پن کے نشانوں کے ساتھ منسلک نہ کریں، خراب یا گندی تصاویر مسترد کر دی جائیں گی۔
11. سر کے ڈھانپنے کی صورت میں پیشانی کا نظر آنا ضروری ہے، خواہ مرد ہو یا عورت۔
12. تصویر میں آنکھیں بند نہیں ہونی چاہئیں (نوزائیدہ بچوں کی تصویر پر یہ شرط لاگو نہیں ہوتی)۔
13. کندھے تصویر میں لازمی دکھائی دینے چاہئیں (نوزائیدہ بچوں کے لیے یہ شرط لاگو نہیں)۔
14. تصویر کا سائز سسٹم میں تیار کردہ جگہ کے مطابق ہونا چاہیے۔
15. ذہنی یا نفسیاتی مسائل رکھنے والے افراد کے خاص حالات کو مدنظر رکھا جائے گا۔

لہذا، امید کی جاتی ہے کہ سب ان ہدایات پر عمل کریں اور ان کا خیال رکھیں۔ کوئی بھی درخواست جو ان شرائط کو پورا نہ کرے، 24 جنوری 2025 کے بعد مسترد کر دی جائے گی شکریہ جزاک اللہ 🇸🇦🇸🇦🇸🇦

جالیات ٹریول ایجنسی پاکستان کی بہترین ٹریول ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ ہم اپنے کلائنٹ کو بہترین سروسز کے ساتھ ساتھ اَپ ڈیٹ ...
08/10/2024

جالیات ٹریول ایجنسی پاکستان کی بہترین ٹریول ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ ہم اپنے کلائنٹ کو بہترین سروسز کے ساتھ ساتھ اَپ ڈیٹ بھی رکھتے ہیں اور اُن کی ہر ضرورت کے مطابق پورا اُترتے ہیں۔
الحمدللہ! پاکستان کے نامور علماء کا اعتماد ہمارے نام کی پہچان ہے۔

08/10/2024

لبرلز کو چبھتے سوال پر ناز تھا، منہ توڑ جواب آیا تو چیخیں نکل گئیں۔ اب چمونے عالمی مناظرے جیتنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو جواب دینے کے طریقے بتا اور سکھا رہے ہیں۔
اخے سوال کرنا حق ہے۔ سوال اگر ایجنڈے پر ہو تو یہ حق نہیں بلکہ سازش ہے۔ ہمارا دھندہ ہی سوال اور جواب کا ہے۔ جواب سے پہلے سوال بتاتا ہے کہ کرنے والے کا مقصد کیا ہے۔
تمہارے معاشرے میں اگر سود خوری ہے یا لونڈے بازی ہے تو کیا اس کا حکم اسلام دیتا ہے؟ کیا اس کی وجوہات بیرون ملک سے آیا ایک مبلغ دے گا یا تمہارے باپ دادا دیں گے؟ ان سے پوچھو کہ لونڈے بازی کیوں کرتے ہو؟ ذاکر نائیک کرے گا تو اس سے بھی پوچھ لینا۔
لنڈے کے لبرلز کا خیال تھا کہ ذاکر نائیک اسے تسلیم کر کے اسلام سے جوڑ دے گا۔ کیوں؟ وہ تم جیسے ایک لاکھ کو ایک منٹ میں سمجھنے اور رپلائی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس نے درست کہا کہ اگر تم میں سود خوری اور لونڈے بازی ہے تو تم اسے اسلامی معاشرہ کیسے کہہ سکتے ہو؟
اس نے درست کہا، پہلے سوال درست کرو۔ یہ اسلام سے متعلقہ سوال نہیں۔ یہ تمہارے معاشرے سے متعلقہ ہے۔ اس نے تدبر سے آئینہ دکھایا تو چیخیں نکل گئیں؟

JALIYAT Travel & Tours (Pvt.) Ltd.Feel Free to Contact:0302-4222594
07/10/2024

JALIYAT Travel & Tours (Pvt.) Ltd.
Feel Free to Contact:
0302-4222594

Get Your Visa Consultancy under Professionals...Feel Free to Contact:0302-4222594042-35213000                           ...
05/10/2024

Get Your Visa Consultancy under Professionals...
Feel Free to Contact:
0302-4222594
042-35213000

Address

MF-02, Ideal Center, Al-Madinah Road, Township
Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibraheem & Sons Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibraheem & Sons Consultants:

Share