Mustajab Security Services PVT Limited All Pakistan

Permanently closed.
تمام مسلمان بھائیوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور سنتِ ابراہیمیؑ کی قربانی مبارک ہو۔عید کی خوشیوں میں غریبوں اور ضرورت من...
27/05/2026

تمام مسلمان بھائیوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور سنتِ ابراہیمیؑ کی قربانی مبارک ہو۔
عید کی خوشیوں میں غریبوں اور ضرورت مندوں کو بھی ضرور شامل کریں، تاکہ ہر چہرے پر مسکراہٹ آئے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین !

🛡️ مستجاب سکیورٹی سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ​🇵🇰 آل پاکستان سروسز​سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت!ہمیں اسلام آباد، راولپنڈی، گجر...
20/05/2026

🛡️ مستجاب سکیورٹی سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
​🇵🇰 آل پاکستان سروسز
​سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت!
ہمیں اسلام آباد، راولپنڈی، گجرانوالہ، گجرات، ساہیوال اور لاہور میں اپنی مختلف لوکیشنز کے لیے خوش اخلاق، ایماندار، اور صاف شفاف ریکارڈ کے حامل نوجوانوں کی فوری ضرورت ہے۔
​💼 ملازمت کی تفصیلات اور مراعات
​💰 شاندار ماہوار سیلری: 25,000 سے 45,000 روپے تک
​🏠 اضافی سہولیات: رہائش اور کھانا کمپنی کی طرف سے فراہم کیا جائے گا۔
​📋 بھرتی کے لیے لازمی شرائط
​📏 قد: کم از کم 5 فٹ 10 انچ
​📚 تعلیم: کم از کم میٹرک
​💼 تجربہ: کم از کم 1 سال (سیکیورٹی فیلڈ میں)
​📞 ابھی رابطہ کریں!
​اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں تو آج ہی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
​👤 توصیف گل مہمند 📱 03320327068

Security Guard Management Software
Sentinel Security Services Private Ltd
Connect General Services Security Guard Services

08/05/2026

ہمارے پاس آل پاکستان میں سیکیورٹی سروسز موجود ہیں جس کو بھی سیکورٹی گارڈز چاہیے ہو رابطے کیجیے

*🔒 Mustjab security Services (Pvt) Ltd All Pakistan - آپ کا قابلِ اعتماد محافظ 🔒**پریشان ہیں؟ اپنی کاروباری اور اپنے تحف...
05/05/2026

*🔒 Mustjab security Services (Pvt) Ltd All Pakistan -
آپ کا قابلِ اعتماد محافظ 🔒*

*پریشان ہیں؟ اپنی کاروباری اور اپنے تحفظ چاہیے؟*
*MSS* ہے نا آپ کے لئے! پورے پاکستان میں آپ کے ساتھ۔

*آپ کو پتہ ہیں ہم آپ کو کیا دیتے ہیں؟*
✅ *فیکٹری، بینک، ہسپتال، سکول*کالج- دوکان ،مکان، بنگلہ، گیسٹ ہاؤس، ہر جگہ مکمل سیکیورٹی سروسز
✅ *گھر، دکان، پٹرول پمپ*
- آپ کا مال، ہماری ذمہ داری
✅ *تربیت یافتہ باڈی گارڈز* - 24/7 آپ کی حفاظت کے لیے تیار
✅ *ایک کال پر فوری سروس* - کراچی ،لاہور،اسلام آباد ، گوجرنوالہ ، گجرات ۔ سیالکوٹ ،سمریال وزیر آباد ، پشاور چارسدہ مردان دیر سوات شانگلہ مانسہرہ تک
پورے پاکستان میں

*"سیکیورٹی سروسز کے ساتھ اپنا مستقبل محفوظ بنائیں"* ہمارا وعدہ ہے، نعرہ نہیں۔

*ابھی رابطہ کریں، بے فکر ہو جائیں:*
📞*03013046415* انچارج لاہور
📞 *03320327068* - جنرل مینیجر آل پاکستان

*MSS (Pvt) Ltd*
_آپ کا محافظ، آپ سے ایک کال کی دوری پر........

Address

Lahore
E.17.2.A.2.AFAROOQCOLONYWALTONROADKANTARIA

Telephone

+923320327068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustajab Security Services PVT Limited All Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mustajab Security Services PVT Limited All Pakistan:

Shortcuts

Share