Ibrahim Khalil The Explorer

Ibrahim Khalil The Explorer “Ibrahim Khalil The Explorer”🌍✨

کیا آپ ساری عمر ایسی جگہ پر گزارنا پسند کریں گے؟ 🤔Will you live your whole life here?
21/05/2026

کیا آپ ساری عمر ایسی جگہ پر گزارنا پسند کریں گے؟ 🤔

Will you live your whole life here?

"پہاڑوں کی گود میں بسا ایک خوبصورت گوشہ، جہاں دل کو سکون ملتا ہے۔"
20/05/2026

"پہاڑوں کی گود میں بسا ایک خوبصورت گوشہ، جہاں دل کو سکون ملتا ہے۔"

😍 گنگا چوٹی کا راستہ...یہ پہلے صرف جیپ ٹریک تھا، مگر الحمدللہ اب وہاں باقاعدہ سڑک بن چکی ہے۔ آجکل پاکستان میں اکثر مقامی...
20/05/2026

😍 گنگا چوٹی کا راستہ...

یہ پہلے صرف جیپ ٹریک تھا، مگر الحمدللہ اب وہاں باقاعدہ سڑک بن چکی ہے۔ آجکل پاکستان میں اکثر مقامی کمیونٹیز انتظامیہ پر زور ڈال کر پہلے روڈ بنوا لیتی ہیں، لیکن جب سڑک عام گاڑیوں کے قابل ہو جاتی ہے تو پھر سیاحوں کو اپنی گاڑیاں لے جانے سے روک کر فور بائی فور جیپ ہائر کرنے کا کہا جاتا ہے۔ یہی بات بعد میں تنازعے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

فی الحال گنگا چوٹی پر ایسے واقعات زیادہ مشہور نہیں، مگر کالام — مہوڈنڈ روڈ کے معاملے میں یہی صورتحال دیکھنے کو ملی۔ اگر سڑک نہ بنتی تو مقامی لوگ یہ کہہ سکتے تھے کہ “ہمت ہے تو کوسٹر مہوڈنڈ تک لے جا کر دکھاؤ”، مگر اب جبکہ بہترین سڑک موجود ہے تو عام گاڑیوں اور کوسٹروں کو روکنا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔

شاید یہی وجہ ہے کہ سیف الملوک جھیل اور فیئری میڈوز کے ٹریکس کو آج تک مکمل پکا نہیں ہونے دیا جا رہا۔

19/05/2026

Madyan Swat .❤️

اس بار اگر آپ عید پر کسی خوبصورت مقام کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو گلگت بلتستان میں واقع بلا مک ویلی ضرور جائیں۔ اگر آپ ...
19/05/2026

اس بار اگر آپ عید پر کسی خوبصورت مقام کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو گلگت بلتستان میں واقع بلا مک ویلی ضرور جائیں۔ اگر آپ ٹریکنگ کے شوقین ہیں تو اوپر موجود ہرن باغ ایک نہایت دلکش مقام ہے، جہاں قدرت کے حسین نظارے دل موہ لیتے ہیں۔ یہاں سے آگے آپ استور ویلی کا رخ بھی کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ تقریباً چار گھنٹے کی ٹریکنگ کے بعد آپ تھلو بروگ تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔

مرد کو اپنے ہی خاندان کا حصہ بننے کے لیے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔!!!💔
18/05/2026

مرد کو اپنے ہی خاندان کا حصہ بننے کے لیے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔!!!💔

قدرت کے نظارے دیکھنا تو مفت ہیںمگر یہاں تک پہنچنے کیلئے پیسہ کہاں سے لائیں🥹🖤
18/05/2026

قدرت کے نظارے دیکھنا تو مفت ہیں
مگر یہاں تک پہنچنے کیلئے پیسہ کہاں سے لائیں🥹🖤

اپنے گھر، اپنی جنت کی بنیاد رکھیں آج کی انویسمینٹ کل کا منافع لاہور کا کامیاب ترین اور منافع بخش پروجیکٹ موٹروے اور رنگ ...
02/03/2023

اپنے گھر، اپنی جنت کی بنیاد رکھیں
آج کی انویسمینٹ کل کا منافع
لاہور کا کامیاب ترین اور منافع بخش پروجیکٹ
موٹروے اور رنگ روڈ سے صرف پانچ منٹ کے دوری پر کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے بہترین مقام پر واقع
3 مرلہ اور 5 مرلہ کے رہائشی پلاٹس
آل کرم سٹی
آپ ہماری سوسائٹی میں ہمارے ساتھ چھوٹے سے چھوٹے انویسٹمنٹ سے لے کر بڑے سے بڑے انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں جسکا پرافٹ ریشو %5 سے %8 ہے
آپ ہمارے ساتھ رینٹل ایگریمنٹ بھی کر سکتے ہیں رینٹ %2.5
SECP Registered
TMA Approved
⬅️ کامیاب ڈویلپرز کی زیر نگرانی
⬅️ آسان انسٹالمنٹ پلان اور بکنگ
⬅️ سیکورٹی کا اعلی نظام
⬅️ بجلی پانی اور گیس کی فراہمی
⬅️ بکنگ کروائیں صرف 2 لاکھ پچاس ہزار سے
مزید معلومات کے لیے رابط کریں
0327-4061097
Miss SaRa Khan

Address

Batkhela Malakand
Lahore
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Khalil The Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share