EPS Consultants

EPS Consultants EPS first Priority is to provide expert advice for FBR, Custom, SECP, Partnership Act, Busines & Freelancing. Provides our clients with the Best Solution.

🚀 Launch Your Digital Empire This Weekend! 🚀Ready to turn your entrepreneurial dreams into reality? Join our exclusive O...
05/06/2024

🚀 Launch Your Digital Empire This Weekend! 🚀

Ready to turn your entrepreneurial dreams into reality? Join our exclusive Online Courses in E-Commerce & Digital Marketing starting this Saturday!

🔹 Course Details:
Duration: 8 Power-Packed Lectures
Schedule: Only on Saturdays

🔹 Special Offer: Enroll now and receive a FREE one-on-one consultation to tailor your business strategy!
🚀 Don’t miss out! Limited seats available. Take the first step towards your financial freedom.

📅 Starting This Saturday!
📲 Enroll Now and Transform Your Future!
🔗 Sign Up Today!

میں   ہوں۔ ۔میرا دامن وسیع ہے۔ ۔میں        ہوں۔ ۔کوئی بھی، کہیں سے بھی کاروبار شروع کرسکتا ہے۔ ۔چاہیں تو کاروبار کا کوئی...
14/01/2024

میں ہوں۔ ۔
میرا دامن وسیع ہے۔ ۔

میں ہوں۔ ۔

کوئی بھی، کہیں سے بھی
کاروبار شروع کرسکتا ہے۔ ۔

چاہیں تو کاروبار کا کوئی نیا آئیڈیا لے کر آئیں۔ ۔
یا اپنے پہلے سے موجود کاروبار کو آن لائن بنا لیں۔ ۔

یا اگر کسی اور ای کامرس پلیٹ فارم پہ ہیں۔ ۔
تو شاپیفائی پہ آجائیں۔ ۔

میں آپ کو خوش آمدید کہوں گا۔ ۔
کچھ بھی بیچنا ہو، کہیں بیچنا ہو۔ ۔

کاروبار شروع کرنا، چلانا اور اس کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ ۔؟؟

میں آپ کو ہر سہولت دوں گا۔ ۔
میرے انٹرفیس کو استعمال کرنا نہایت آسان ہے۔ ۔

اور میرے ٹولز جلد سمجھ آنے والے ہیں۔ ۔

کیا کہا۔ ۔
سرمایہ بالکل نہیں ہے۔۔
کاروبار نہیں کرنا چاہتے۔ ۔

میرے پاس پھر بھی آپ کے لیے جگہ موجود ہے۔ ۔
جہاں کاروبار ہوتا ہے، وہاں جابز بھی ہوتی ہیں۔ ۔
آپ کوئی جاب ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔

تو میرے پاس ای کامرس اور کی جابز موجود ہیں۔ ۔

اچھا جاب نہیں کرنی، فری لانسنگ کرنی ہے۔ ۔
میں نے آپ کو جانے ابھی بھی نہیں دینا۔ ۔

آپ فری لانسنگ سائٹس پہ شاپیفائی کی سروسز دے سکتے ہیں۔ ۔۔

تو تیار ہیں شاپیفائی کو سیکھنے کے لیے؟؟
سٹور کیسے Develop کرنا ہے؟
اچھی پروڈکٹ کیسے ڈھونڈنی ہیں؟
ٹائٹل ڈسکرپشن کیسے لکھنی ہیں؟
مارکیٹ کیسے کرنا ہے؟
ویڈیو ایڈ کیسے بنانے ہیں؟
فیس بک مارکیٹنگ کیسے کرنی ہے؟
فری لانسنگ ویب سائیٹس کے لیے گگز کیسے بنانی ہیں؟؟

جی ہاں یہ سب اور اس کے علاوہ ہر ضروری چیز،

ابھی کمنٹ کریں۔۔


جاب نہیں ملتی کا رونا چھوڑیں۔ ۔
شاپیفائی سیکھیں اور کمائیں۔ ۔

pets lover
17/09/2023

pets lover

Online shopping for Pet Supplies from a great selection of Apparel & Accessories, Collars, Harnesses & Leashes, Beds & Furniture, Toys, Carriers & Travel Products & more at everyday low prices.

Elevate your brand's digital presence with us! 🚀💻 We're your go-to experts in Digital Marketing, Branding, Design, and W...
12/09/2023

Elevate your brand's digital presence with us! 🚀💻 We're your go-to experts in Digital Marketing, Branding, Design, and Website Development. Let's turn your online dreams into reality! ✨

ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، اپنے گوشوارے وقت سے جمع کرواہیں، فائلر ہونے کیلئے ابھی دئے گئے لنک پے کلک کر کے رابطہ کری...
13/07/2023

ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، اپنے گوشوارے وقت سے جمع کرواہیں، فائلر ہونے کیلئے ابھی دئے گئے لنک پے کلک کر کے رابطہ کریں۔
Click the link to get more information:
https://wa.me/message/OD7DTA3RACJ3A1

𝑩𝒆𝒄𝒐𝒎𝒆 𝑭𝒊𝒍𝒆𝒓 𝑻𝒐𝒅𝒂𝒚Gᴇᴛ ʏᴏᴜʀ *NTN* & Sᴀᴠᴇ TᴀxBecome a Responsible Citizen.𝐎𝐅𝐅𝐄𝐑𝐈𝐍𝐆 𝐓𝐇𝐄𝐒𝐄 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒✅ NTN Registration & Fili...
09/07/2023

𝑩𝒆𝒄𝒐𝒎𝒆 𝑭𝒊𝒍𝒆𝒓 𝑻𝒐𝒅𝒂𝒚
Gᴇᴛ ʏᴏᴜʀ *NTN* & Sᴀᴠᴇ Tᴀx
Become a Responsible Citizen.

𝐎𝐅𝐅𝐄𝐑𝐈𝐍𝐆 𝐓𝐇𝐄𝐒𝐄 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒
✅ NTN Registration & Filing
⭕ Individual
⭕ AOP
⭕ Company
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited
✅ Single Member Company
✅ Partnership/Firm Registration
✅ Sole Proprietorship Registration

𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐩𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐯𝐢𝐝𝐮𝐚𝐥, 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐮𝐩 & 𝐒𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬𝐞𝐬
⏰ 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐓𝐢𝐦𝐞 𝐏𝐞𝐫𝐢𝐨𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫

📞 𝐒𝐞𝐧𝐝 𝐚 𝐌𝐬𝐠 𝐨𝐫 𝐂𝐚𝐥𝐥 at 𝟎3𝟎0-𝟗6𝟎6𝟒7𝟎
💬 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐌𝐬𝐠/ 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫 at 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤
💬 🅴🅼🅰🅸🅻 🆄🆂:
𝒆𝒑𝒔.𝒄𝒐𝒏𝒔𝒖𝒍𝒕𝒂𝒏𝒕𝒔.𝒔𝒈𝒅@𝒈𝒎𝒂𝒊𝒍.𝒄𝒐𝒎
💬 𝑪𝒍𝒊𝒄𝒌 𝒕𝒐 𝒈𝒆𝒕 𝑸𝒖𝒊𝒄𝒌 𝑹𝒆𝒔𝒑𝒐𝒏𝒔𝒆
𝒉𝒕𝒕𝒑𝒔://𝒘𝒂.𝒎𝒆/𝒎𝒆𝒔𝒔𝒂𝒈𝒆/𝑶𝑫7𝑫𝑻𝑨3𝑹𝑨𝑪𝑱3𝑨1

Let connect for an amazing website for your Business either E-Commerce or Service Business. Click the link below to plac...
21/06/2023

Let connect for an amazing website for your Business either E-Commerce or Service Business. Click the link below to place your order.

For only $100, Ateeq89_pk will design and develop a responsive website for your business. | Do you need a Shopify/WordPress Website for your Business?If you need a Modern & Clean website, this is the right gig for you!I'm Ateeq, a | Fiverr

03/05/2023

کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔

وَالضُّحٰى (1)

دن کی روشنی کی قسم ہے۔

وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)

اور رات کی جب وہ چھا جائے۔

اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔
جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔
بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔
کیا یقین ہونا چاہیے ؟
کہ کچھ بھی ہو۔

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)

آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔

ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا
جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔
ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے

وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)

اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔

اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو،
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں اللہ تسلی دیتے ہیں۔

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)

اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے ! اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟
تو مسکرائیے اور ہر دکھ ' درد تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ہو گا جو ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔
انشاءاللہ
سورت #الضحیٰ
#القران

Address

486, Block A, R. E. C. H. S
Lahore
55150

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EPS Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share