02/01/2023
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: *خاموشی میں گونجتی آوازیں اور تڑپتی سسکییاں بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہیں"💔🙂*
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: *زندگی کی سب سے زیادہ بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار ہوتا ہے* ❤️🥀
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: *" خُدا کی قسم! ۔۔۔ جِس مُحبت کے لِیے دُنیا ترستی ہے میں نے وہ مُحبت کی تھی تُم سے ۔۔۔ مگر افسوس!* ۔ " 💔🙂
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: *بس دل میں رکھیے اظہار کو دفع کیجئیے* "🔥❤️
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: *`° دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے*✨💯😇 ۔💔
__ 🥀
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: *بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں*
*تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے*
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: تم سے فریب کَھا کے بہت خوش ہوئے ہیں ہَم.
اِتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں....
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!!
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں🥹
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: اے دل یوں ہر کسی پر فدا مت ہوا کر
تجھے توڑنے والے بہت ہیں مگر جوڑنے والا کوئی کوئی ہے
[1/2, 5:28 PM] +92 305 9014265: تارے کیسے توڑ کے لائے گا وہ تیری خاطر,,
جس نے پھول تُجھے دِلوائے قیمت کم کروا کے😔😇
[1/2, 5:29 PM] +92 305 9014265: رشتہ جتایا نہیں نبھایا جاتا🥰🥰🥰چاھے پھر وہ پاس ہو یا پھر دور ہو۔۔۔''