Melts Education Consultancy Pvt ltd.

06/04/2024
چیئرمین وزیر اعلیٰ انیشیٹیو سید سبطین رضا بخاری ایم پی اے پی پی 274 کا اجلاس سے خطاب
17/03/2024

چیئرمین وزیر اعلیٰ انیشیٹیو سید سبطین رضا بخاری ایم پی اے پی پی 274 کا اجلاس سے خطاب

21/02/2024

ن لیگ کا پی پی 272 رانا عبدالمنان کو لینے سے انکار

‏خفیہ ایجنسیز ملکی سلامتی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور انہیں ملک کی آنکھیں اور کان کہا جاتا ہےکوئی بھی آپریش...
25/01/2024

‏خفیہ ایجنسیز ملکی سلامتی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور انہیں ملک کی آنکھیں اور کان کہا جاتا ہے
کوئی بھی آپریشن ایجنسیز کی رپورٹس کے بغیر ممکن کامیاب نہیں جب تک مکمل اور درست انفارمیشن موجود نہ ہو
جنرل ندیم انجم صاحب پوری قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے آپ نے حافظ صاحب کے حکم پر 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دشمن کے ٹارگٹ کو Evaluate کیا Identify کیا Lock کیا اور فورسز کو بروقت حملے کیلئے گرین سگنل دیا
ایسے مشکل وقت میں جب آپ پر پوری قوم کا پریشر تھا پوری دنیا کی نگاہیں تھیں اور چیف صاحب کا حکم تھا آپ نے قوم کو مایوس نہیں کیا سر فخر سے بلند اور سینہ مزید چوڑا کر دیا
اپنے ملک کی خبر تو سب ایجنسیز رکھتی ہیں مگر دشمن ملک کی خبر رکھنا اور ایسی خبر رکھنا جو دہشتگردی کے اڈوں ٹھکانوں کے متعلق کو ایسا صرف کوئی جاگا ہوا انسان ہی رکھ سکتا ہے
شکریہ جنرل ندیم انجم شکریہ حافظ صاحب پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 💞💞💞 آئی ایس آئی زندہ باد 💞💞💞

سازشیں ہار گئیں اور بلآخر صبر جیت گیاجب آپ اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتے ہو تو اس کا صلہ ضرور ملتا ہے۔
13/01/2024

سازشیں ہار گئیں اور بلآخر صبر جیت گیا
جب آپ اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتے ہو تو اس کا صلہ ضرور ملتا ہے۔

25/11/2023

‏پارلیمنٹ سے بازار حسن تک

سوشل میڈیا پر عمران خان کے ننگے ہونگے پر پی ٹی آئی کے کچھ بڑے لونڈے لپاڑوں نے لکھا کہ 'پارلیمنٹ سے بازار حسن تک' کتاب پڑھو جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف طاہرہ سید کے زلف کے اسیر تھے۔ اسی وجہ سے ان کو مری چیئر لفٹ کا ٹھیکہ بھی دیا۔
میں نے کتاب پڑھی اور اس میں واقعی یہ لکھا تھا بلکہ نواز شریف کے حوالے سے دلشاد بیگم کا بھی تذکرہ تھا۔ مجھے تو اس پر سو فیصد یقین ہے کہ سچ ہی لکھا ہوگا۔

لیکن اس کتاب کو 'باشعور' یوتھیوں کو پورا پڑھنا چاہئے تھا۔ کیونکہ اس میں

صفحہ 168 پر لکھا ہے کہ

"انبساط عمران خان کو چاچو کہتی تھی۔ لیکن وہ روز ایک نئی لڑکی کے ساتھ حویلی پہنچ جاتا تھا اور یوسف (انبساط کے شوہر) کے ساتھ ملکر داد عیش دیتا تھا۔"

صفحہ 169 پر لکھا ہے کہ

"عمران خان حویلی میں جو کچھ کر رہا تھا وہ ناقابل برداشت تھا۔"

"میں عمران خان کی نظریں پہچان گئی تھی۔ اس لیے جان بوجھ کر ان کو چاچو کہتی تھی۔ عمران خان مفت خورہ تھا۔ دوسروں کے پلے سے عیاشی کرنا اپنا حق سمجھتا تھا۔ گھر پر عملاً عمران خان کا قبضہ تھا۔ ہر رات نوکروں کے ساتھ حسین لڑکیاں لاتے اور کہتے 'بستر لگادو، بستر لگادو'۔"

صفحہ 176 پر لکھا ہے کہ

"ڈھلتی عمر نے کام دیکھایا ہے۔ اس لیے تحریک انصاف کے کچھ بڑوں نے عمران خان کا نام 'پانچ منٹی' رکھ دیا ہے۔"

صفحہ 177 پر لکھا ہے کہ

"عمران خان زینت امان کے علاوہ اداکارہ ریکھا کے ساتھ بھی ملوث رہا۔"

"مغربی لڑکیوں میں جن کے ساتھ عمران خان ملوث رہے ان میں میری بل ون، ایما سارجنٹ، لیزا، کیمپ بل، سلور گولڈ سمتھ، ٹیفکین بیچم لیو، بیکر اور کورالائن کیٹ نمایاں ہیں۔"

صفحہ 178 پر لکھا ہے کہ

"جیون ساتھی بننے کی خواہش میں کئی بھارتی اداکاراؤں نے عمران خان کے ساتھ شارجہ میں راتیں گزاریں۔"

"ان میں ایشوایا رائے کو عمران خان نے مقابلہ حسن میں شرکت سے روکنے کی بھی کوشش کی تھی لیکن وہ عمران خان کو سمجھ گئی تھی لہذا اس کی بات نہیں مانی۔"

صفحہ 179 پر لکھا ہے کہ

"تنہائی میں پاکستانی اداکاراؤں ریشم اور بابرہ شریف پر جو کچھ عمران خان کے ساتھ گزری اس کی گواہی پوری فلم انڈسٹری دیتی ہے۔"

"ارجنٹیان کی ایک دوشیزہ لوسی کے بھی عمران خان سے مراسم بنے حتی کہ ان کی شادی کی باتیں بھی ہونے لگیں۔"

صفحہ 180 پر لکھا ہے کہ

"لندن کی گوری جین بھی عمران خان سے شادی کے چکر میں رہی۔ اس کو لے کر عمران خان پاکستان آئے اور سیدھے یوسف کی بدنام حویلی لے گئے۔"

"عمران خان نے کہا تھا جب بھی شادی کرونگا کسی پاکستانی اور مسلمان لڑکی سے کرونگا۔ لیکن پھر اس بات سے پھر گیا۔"

صفحہ 181 پر لکھا ہے کہ

"سیتا وھائٹ نے کہا کہ ٹیریان میرے اور عمران خان کے تعلقات کا نتیجہ ہے۔"

صفحہ 183 پر لکھا ہے کہ

"میں (سیتا وھائٹ) زمان پارک میں چار ماہ رہی، عمران خان کے گھر والے سب جانتے تھے۔ جہاں سے میں عمران خان اور اس کے دوست یوسف کے ساتھ پہاڑوں کی سیر پر بھی گئی۔ جس میں یوسف اپنے لیے ایک طوائف گڈی کو ساتھ لے گئے۔"

صفحہ 184 پر لکھا ہے کہ

"سیتا وھائٹ نے کہا کہ عمران خان کے دو چہرے ہیں۔ پاکستان پہنچتے ہیں تو یک دم 'قدامت پسند' بن جاتا ہے جو کسی کی طرف نہیں دیکھتا۔ مجھے کہتا میرے پیچھے چلو۔ کار میں بھی اس کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتی۔ لیکن جوں ہی لندن پہچتے ہیں ایک دوسرا عمران خان نمودار ہوجاتا ہے جو میری بانہوں میں بانہیں ڈال کر پھرتا ہے۔ "

"سیتا وھائٹ نے کہا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ اسلام نے مردوں کو ایک سے زیادہ عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔"

صفحہ 185 پر لکھا ہے کہ

"میں (سیتا وھائٹ) نے جب عمران خان کو بتایا کہ میں حمل سے ہوں تو اس نے بےتاب ہوکر پوچھا لڑکا ہے یا لڑکی۔ پھر جب میں نے اسکو بتایا کہ لڑکی ہے تو وہ مایوس ہوا اور کہا اس سے جان چھڑا لینی چاہئے حمل گرا دو۔"
(بچی کو پیٹ میں ہی مار دو)

عمران خان کے بارے میں اس کتاب میں جو لکھا گیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ زیادہ تر لڑکیوں کو شادی کا جھانسا دے کر ہی اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔

پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑوں کی فرمائش پر 'پارلیمنٹ سے بازار حسن تک' کتاب پڑھی۔ اس میں نواز شریف کے بارے میں جو لکھا ہے مجھے اس پر یقین ہے اور جو کچھ عمران خان کے بارے میں لکھا ہے اس پر بھی مجھے یقین ہے۔ لیکن کیا یوتھیے بھی اپنی ہی پیش کی گئی اس کتاب پر یقین رکھتے ہیں؟؟ 😇

تحریر شاہد خان

23/11/2023

افسوسناک خبر 😭😭😭
میرے پیر و مرشد
مہار شریف
اولاد حضور قبلہ عالم رحمتہ اللہ علیہ
صاحبزادہ میاں محمد اجمل مہاروی صاحب (ابنِ صاحبزادہ میاں کریم بخش مہاروی رحمتہ اللہ علیہ) بارضائے الٰہی وصال فرما گئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انکی نماز جنازہ بعد نماز عشاء مہار شریف میں ادا کیا جائے گا

MBBS admission in RussiaTution fee per year5000 us dollar
25/03/2023

MBBS admission in Russia
Tution fee per year
5000 us dollar


Daily Takhleeq Multan Pakistan
18/03/2023

Daily Takhleeq Multan Pakistan

Get MBBS admission in Russia the capital city in Moscow of RUSSIA
14/03/2023

Get MBBS admission in Russia the capital city in Moscow of RUSSIA

Address

Lahore
Lahore
94000

Telephone

+923014391225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Melts Education Consultancy Pvt ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Melts Education Consultancy Pvt ltd.:

Share