pak army

pak army Proud to Support Pakistan Army ��
Army is not just job, it’s passion �
Dil Dil Pakistan ��
(3)

20/06/2026

Pak Army 🇵🇰

20/06/2026

20/06/2026

sab behno ky Naam 🤲

20/06/2026

میجر زیاد سیلم شهید اللّٰہ پاک فوجی کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین اللہ پاک سب فوجیوں کی حفاظت کریں

20/06/2026

سپاہی شاکر بنگش شہید سپاہی شاکر بنگش شہید # ولد عبد القادر بھرتی 02 اکتوبر 2005ء یونٹ: 39 ایف ایف مقام شہادت سی ایم ایچ پشاور SHAKIR PAK ARMY سپاہی شاکر بنگش ایک نہایت نیک، خوش اخلاق اور فرض شناس انسان تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی ملک و سا قوم کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھی۔ آپ ایک بہادر سپاہی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی تھے، جن کی سادگی اور کردار نے ہر دل میں جگہ بنائی۔ ان کی شہادت قوم کے لیے ایک عظیم قربانی ہے، اور ان کا نام ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ شہداء ڈھنڈ، کوہاٹ کے اس عظیم سپوت کو سلام اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جميل عطا فرمائے۔ آمین۔

20/06/2026

General Zia UL Haq visit United States of America meet with President Reagan Talk on Relationship with America

لیفٹیننٹ کرنل حافظ * عبد الماجد * شہید  ڈاکٹر اشتیاق اور ڈاکٹر عائشہ کے بھائی، لیفٹیننٹ کرنل حافظ * عبد الماجد * مرحوم چ...
18/06/2026

لیفٹیننٹ کرنل حافظ * عبد الماجد * شہید ڈاکٹر اشتیاق اور ڈاکٹر عائشہ کے بھائی، لیفٹیننٹ کرنل حافظ * عبد الماجد * مرحوم چوہدری محمد اکرم) (فرزند ارجمند فرارمی ہیں) دوران ڈیوٹی ملکی دفاع کا فریضہ سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ مقام : مسجد طوبی ، سی بلاک گراؤنڈ، DHA EME لاہور دعا کہ اللہ رب العزت شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

پاکستان نیوی کا فخر ★ شہید ایل ٹی طحہ عباسی 18B پاکستان نیوی کا فخر شہید لیفٹیننٹ طحہ عباسی (18B) کچھ ہیرو واقعی کبھی نہ...
18/06/2026

پاکستان نیوی کا فخر ★ شہید ایل ٹی طحہ عباسی 18B پاکستان نیوی کا فخر شہید لیفٹیننٹ طحہ عباسی (18B) کچھ ہیرو واقعی کبھی نہیں چھوڑتے ہیں۔ وہ ایک شکر گزار قوم کے دلوں میں زندہ ہیں۔ آپ کی ہمت، لگن اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سکون سے آرام کریں جناب۔ ہمیشہ کے لیے ہمارا فخر، ہمیشہ کے لیے ہمارا ہیرو۔

میرے میانوالی کا بہت ہی پیارا شہزادہ میانوالی کی شان  فلائٹ لیفٹیننٹ قاسم قاسم عبداللہ شہید مردان میں پاک فضائیہ کے تربی...
18/06/2026

میرے میانوالی کا بہت ہی پیارا شہزادہ میانوالی کی شان فلائٹ لیفٹیننٹ قاسم قاسم عبداللہ شہید مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے فلائٹ لیفٹیننٹ قاسم عبداللہ مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے فلائٹ لیفٹیننٹ قاسم عبداللہ شہید اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے سپیشل ون ملین ویو چائے

Address

Pakistani
Lahore
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pak army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share