Employment Services lhr by Sadaf

Employment Services lhr by Sadaf All Staff Provider Company in Punjab

27/06/2026

🚨 فوری ضرورت – فی میل سکیورٹی گارڈز 🚨

👮‍♀️ آسامی: فی میل سکیورٹی گارڈ
📍 لوکیشن: لاہور
🔢 کل آسامیاں: 2

✅ اہلیت:

📏 قد: 5 فٹ 5 انچ

🎓 تعلیم: کم از کم میٹرک

🎂 عمر: 35 سے 45 سال

💼 تجربہ کار یا فریش دونوں امیدوار درخواست دے سکتی ہیں۔

🏠 صرف لاہور کی رہائشی خواتین درخواست دیں۔

💰 تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ
🍛 سہولت: کمپنی کی طرف سے ایک وقت کا کھانا
🕘 ڈیوٹی: 9 گھنٹے

⚠️ صرف وہی امیدوار رابطہ کریں جو فوری جوائن کرنا چاہتی ہوں۔

04/06/2026

👩‍💼 فوری ضرورت — فی میل میڈ
📍 لوکیشن: گلبرگ، لاہور
🏠 بنگلہ پر کام کرنے کے لیے 2 عدد فی میل میڈ درکار
ذمہ داریاں:
✅ گھر کی صفائی
✅ ڈسٹنگ
✅ عمومی گھریلو امور
سہولیات:
💰 تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا مفت
🏡 رہائش مفت
📅 ماہانہ چھٹیاں
شرائط:
🔹 عمر 28 سال سے کم ہو
🔹 تعلیم پرائمری یا اس سے زائد
🔹 تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
🔹 فوری ڈیوٹی جوائن کرنے کی صلاحیت ہو
📢 صرف سنجیدہ اور فوری طور پر جوائن کرنے والی خواتین رابطہ کریں۔

23/05/2026

ریسٹورنٹ میں کام کرنے کے لیے درج ذیل سٹاف کی ارجنٹ ضرورت ہے

🍽️ ویٹر + آرڈر ٹیکر
🧼 ڈش واشر
🧹 سویپر

💰 سیلری: 27000 روپے
🎁 ٹپ الگ سے بن جاتی ہے
🍛 تین ٹائم کھانا
🏠 رہائش کی سہولت بھی موجود ہے

📍 لوکیشن: ماڈل ٹاؤن لاھور

👥 ٹوٹل آسامیاں: 10 عدد

🎓 تعلیم: پرائمری / مڈل ہو، مسئلہ نہیں

🎂 عمر: 30 سال سے کم ہو

⚡ وہی رابطہ کریں جو فوری جوائن کر سکتے ہیں۔

22/05/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employment Services lhr by Sadaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share