Irfan Sciencewala Rawalpindi Business Training Center

Irfan Sciencewala Rawalpindi Business Training Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan Sciencewala Rawalpindi Business Training Center, Business Center, Lahore.

08/09/2026

📌0325-614-1115

08/09/2026

📌0309 6141113

📌 0325-614-1115,,,,0309-614-1113کیا آپ صرف 10 ہزار، 20 ہزار یا 50 ہزار روپے  سے اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟اب اپنا...
08/09/2026

📌 0325-614-1115,,,,0309-614-1113
کیا آپ صرف 10 ہزار، 20 ہزار یا 50 ہزار روپے سے اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟

اب اپنا پریمیم کوالٹی فیس واش برانڈ لانچ کرنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔
آپ کو فیکٹری لگانے یا پروڈکشن کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں۔ ہم آپ کے اپنے برانڈ کے نام سے مکمل تیار شدہ فیس واش فراہم کرتے ہیں، جس میں ٹیوب، پرنٹنگ، لیبلنگ اور پیکنگ سب کچھ شامل ہوتا ہے۔
✅ ایک فیس واش کی تیاری کی لاگت تقریباً 250 سے 300 روپے آتی ہے۔
✅ مارکیٹ میں یہی فیس واش 450 سے 500 روپے بلکہ بعض برانڈز 600 سے 700 روپے تک فروخت ہو رہے ہیں۔
✅ آپ اپنی مرضی کا منافع رکھ کر آسانی سے مارکیٹ میں فروخت کر سکتے ہیں۔
ایک کارٹن میں تقریباً 500 پیس ہوتے ہیں، اور مکمل کارٹن کی تیاری پر تقریباً 1.5 لاکھ روپے لاگت آتی ہے۔
اگر آپ چھوٹے بجٹ سے آغاز کرنا چاہتے ہیں تو کم مقدار سے بھی اپنا برانڈ لانچ کر سکتے ہیں اور آہستہ آہستہ اپنے کاروبار کو بڑے پیمانے پر لے جا سکتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنا فیس واش برانڈ شروع کرنا چاہتے ہیں اور مکمل رہنمائی کے ساتھ تیار شدہ پروڈکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
یاد رکھیں!
آپ کے برانڈ کے نام سے پریمیم کوالٹی فیس واش تیار کرکے فراہم کرتا ہے۔ مزید معلومات، آرڈر یا پیکنگ کی تفصیلات کے لیے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

📌0325-614-1115
07/09/2026

📌0325-614-1115

📌 0325-614-1115,,,,0309-614-1113فری بزنس ٹریننگ سیمینار | عرفان سائنس والا ہر اتوار کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے،اس اتو...
06/09/2026

📌 0325-614-1115,,,,0309-614-1113
فری بزنس ٹریننگ سیمینار | عرفان سائنس والا
ہر اتوار کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے،
اس اتوار بھی عرفان سائنس والا بزنس ٹریننگ سینٹر، راولپنڈی میں
سیلز اور مارکیٹنگ پر ایک بھرپور اور معلوماتی فری سیمینار منعقد کیا گیا۔
اس سیمینار میں ملک بھر سے آئے ہوئے افراد نے شرکت کی
جہاں انہیں جدید سیلز اور مارکیٹنگ کی
عملی، سادہ اور مؤثر تربیت فراہم کی گئی۔
خاص بات یہ رہی کہ یہ ٹریننگ بالکل مفت تھی۔
اگر آپ:
کاروبار سیکھنا چاہتے ہیں
یا اپنا موجودہ بزنس بہتر بنانا چاہتے ہیں
تو کسی بھی اتوار
عرفان سائنس والا بزنس ٹریننگ سینٹر، لاہور ضرور تشریف لائیں۔
🔹 یہاں ہم سکھاتے ہیں:
صابن، سرف، جوس، چاکلیٹ، اسکرَبر، کرکرے
اور دیگر منافع بخش مصنوعات
👉 وہ بھی بغیر کسی فیس کے
📌 سیمینار کے اختتام پر ہر شریک کو
One-to-One بزنس کنسلٹینسی دی جاتی ہے،
جس میں آپ کے:
بجٹ
تعلیم
عمر
اور دلچسپی
کو سامنے رکھ کر
آپ کے لیے موزوں اور قابلِ عمل کاروبار تجویز کیا جاتا ہے۔
💰 چاہے آپ کم سرمائے سے آغاز کرنا چاہتے ہوں
یا بڑی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہوں،
ہم آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں
تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ کاروبار شروع کر سکیں۔
📍 ہمارے دفاتر:
لاہور | ملتان | کراچی | راولپنڈی | پشاور | گجرانوالہ | فیصل آباد
الحمدللہ!
اب تک 10,000 سے زائد افراد ہماری رہنمائی سے
اپنا کاروبار کامیابی سے شروع کر چکے ہیں۔
🤝 آئیں! ہمارے ساتھ جڑیں
اور خود کفالت اور غربت کے خاتمے کی طرف قدم بڑھائیں۔
آؤ سیکھو کاروباری ہنر — عرفان سائنس والا کے ساتھ
📞 رابطہ نمبرز
لاہور ہیڈ آفس:
03086141114
03096141115
ملتان آفس:
03266141114
راولپنڈی آفس:
03256141115
کراچی آفس:
03211116560
فیصل آباد آفس:
03268183195
گوجرانوالہ آفس:
03211116558
پشاور آفس:
03211116564
پنجاب ٹریڈر:
03046141313
آپ ان تمام آفس کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج بھی وزٹ کر سکتے ہیں
لاہور ہیڈ آفس:
https://youtube.com/?si=55A1OqMhht-UhtcV
پنجاب ٹریڈر:
https://www.facebook.com/share/1CHdEfYHR8/
ملتان آفس:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122263581320185855&id=61555575656274&sfnsn=wa
راولپنڈی آفس:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=749392231557175&id=100094592134039&sfnsn=wa
کراچی آفس:
https://www.facebook.com/share/r/1GTDexKUbk/
فیصل آباد آفس:
https://www.facebook.com/share/r/1Hb1NdzhX5/
گوجرانوالہ آفس:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61578964481886
پشاور آفس:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=782216048243457&id=100093652073242
⏰ Office Timing: 9:00 AM to 7:00 PM
📌 اگر آپ فیکٹری لگانے کا طریقہ سیکھنا چاہتے ہیں
تو ہمارے سینٹر آئیں —
سکھانا ہماری ذمہ داری ہے، فیس نہیں۔

📌0309-614-1113,,,0325-614-1115
05/09/2026

📌0309-614-1113,,,0325-614-1115

05/09/2026

📌0325-614-1115
























insha'Allah ❤️
04/09/2026

insha'Allah ❤️

Address

Lahore
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Sciencewala Rawalpindi Business Training Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share