The times of pk

The times of pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The times of pk, Multan, Lahore.

19/04/2026

03/04/2026

Lahore earthquake chaos at night

اسپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شریک امریکی فوجی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔اس سے قبل اسپین نے ...
30/03/2026

اسپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شریک امریکی فوجی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔
اس سے قبل اسپین نے ایران جنگ میں شامل امریکی طیاروں کی مشترکہ فوجی اڈوں تک رسائی پر پابندی عائد کردی تھی۔
اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے میڈرڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نہ تو فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں اور نہ ہی ایران جنگ سے متعلق کسی کارروائی کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیں گے‘۔
اس فیصلے کے بعد امریکی فوجی طیاروں کو اپنے راستے تبدیل کرنا پڑیں گے تاہم ہنگامی پروازوں کو اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

ایرانی فوج کے مبینہ بیان میں Donald Trump کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھیں کیونکہ آنے والے دنوں میں...
24/03/2026

ایرانی فوج کے مبینہ بیان میں Donald Trump کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھیں کیونکہ آنے والے دنوں میں اہم پیش رفت ہو سکتی ہے۔

اسی طرح پاس*دارانِ انقلاب سے منسوب ایک بیان میں طنزیہ انداز اختیار کرتے ہوئے امریکی صدر کے مشہور جملے کو دہراتے ہوئے کہا گیا: “You’re fired, thank you for your attention to this matter.”

ماہرین کے مطابق ایسے بیانات اکثر نفسیاتی دباؤ بڑھانے اور سیاسی پیغام رسانی کے لیے دیے جاتے ہیں، اس لیے کسی بھی دعوے کو مصدقہ ذرائع سے جانچنا ضروری ہے

ایرانی اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران کے پاور پلانٹس اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔ ا...
23/03/2026

ایرانی اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران کے پاور پلانٹس اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔ اگر حم*لہ ہوا تو خطے میں موجود تنصیبات جائز ہدف سمجھی جائیں گی۔
محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کسی بھی حم*لے کا سخت اور موثر ردعمل دے گا۔ خطے میں موجود تنصیبات کو ناقابلِ واپسی طریقے سے تب*اہ کر دیا جائے گا۔ توانائی تنصیبات پر حم*لوں سے تیل کی قیمتیں بلند ترین

‏بریکنگ🚨ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امر. یکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 ج.نگی جہاز کو فقط 3...
20/03/2026

‏بریکنگ🚨
ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امر. یکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 ج.نگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
17/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

ایران نے اس*رائی*ل کے خلاف آپریشن وعدۂ صادق کی 54ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے، جس میں پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف کو نشان...
16/03/2026

ایران نے اس*رائی*ل کے خلاف آپریشن وعدۂ صادق کی 54ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے، جس میں پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے طاقتور سجیل اسٹریٹجک بیلسٹک می*زائل کو عملی طور پر استعمال کیا گیا۔

امریکی اور اس*رائی*لی کارروائیوں کے جواب میں ایران کی جوابی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ ایرانی پاس*دا*رانِ انق*لاب کے مطابق حم*لوں کی 54ویں لہر کو ’یا زہرا‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس کے دوران خطے میں دشمن کے مختلف اہداف کو می*زائلوں سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ پہلی بار سجیل میزائل استعمال کیے گئے۔

ایرانی حکام کے مطابق سجیل ٹھوس ایندھن سے چلنے والا بیلسٹک میزائل ہے، جسے امریکا اور اس*رائی*ل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے بعد پہلی بار استعمال کیا گیا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میزائل کے ذریعے اس*رائی*لی حکومت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز اور اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق سجیل ایک سالڈ فیول بیلسٹک می*زائل ہے جس کی اندازاً مار کرنے کی حد تقریباً 2000 سے 2500 کلومیٹر (1240 سے 1550 میل) تک ہے، جبکہ اس کی رفتار ماخ 13 یعنی آواز کی رفتار سے تقریباً 13 گنا زیادہ بتائی جاتی ہے۔ اس می*زائل کی ایک اہم خصوصیت یہ بھی ہے کہ اسے نسبتاً کم وقت میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔

بین الاقوامی دفاعی جریدوں کے مطابق اس رینج کے میزائل کی مدد سے مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ ساتھ مصر تک کے بعض علاقوں، سوڈان کے حصوں، یوکرین کے بیشتر علاقوں، جنوبی روس، مغربی چین کے کچھ حصوں اور بحیرۂ ہند و بحیرۂ روم کے وسیع علاقوں تک ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ’سجیل‘ کی اصطلاح قرآنِ مجید کی سورۃ الفیل میں بیان ہونے والے واقعے کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے، جہاں سجیل کے پتھروں کے ذریعے حم*لہ آور لشکر کی تباہی کا ذکر ملتا
.

Address

Multan
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The times of pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share