Ahmad Raza

Ahmad Raza CreativeAhmadPk is a channel where we will provide Industrial Management Services. We are offering different video tutorials in urdu or hindi language

Using the CreativeAhmadPk channel we are trying to educate the industrial people.

Airport Jobs in Saudi Arabia
19/09/2024

Airport Jobs in Saudi Arabia

Airports Jobs in Saudi Arabia
19/09/2024

Airports Jobs in Saudi Arabia

26/08/2024
20/07/2024

اعلان لاتعلقی
موجودہ صورتحال میں فیس بک اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہو سکتا ہے اگر میری آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی،غیر شرعی،توہین آمیز پوسٹ/خاکہ آئے میں اس سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں

Sharan Forest Glamping waterfall
02/06/2024

Sharan Forest Glamping waterfall

24/05/2024

Traveling ISB to LHR
🚌

13/05/2024

آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ
جب ایک کمپنی اپنی ایک گاڑی کی قیمت اچانک سے 15 لاکھ روپے کم کر دیتی ہے تو اس کا پرافٹ مارجن کیا ہوگا۔۔۔۔
کم از کم 30 لاکھ روپے یا شاید اس سے بھی زیادہ۔۔۔
اور اس کی تیاری پر کتنے لاکھ لگے ہوں گے۔۔۔

اسی طرح 75 ہزار روپے میں ملنے والا سولر پینل
جب 25 ہزار روپے سے بھی کم قیمت پر ملنا شروع ہو جائے
تو اس کا مطلب ایک ہی پینل پر 50 ہزار روپے سے بھی زیادہ کا پرافٹ لیا جا رہا تھا۔۔۔
اور اس کا مطلب 25 ہزار روپے میں بیچ کر بھی کچھ نہ کچھ منافع تو ہو ہی رہا ہے۔۔۔!!!

یہاں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے ملک میں مہنگائی کی عمومی وجہ کیا ہے؟

چیک اینڈ بیلنس

جی ہاں، جب کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا بلکہ پوچھنے والوں میں سے اکثر اس منافع خوری میں ملوث ہوں گے تو کہاں کا چیک اور کدھر کا بیلنس۔۔۔!!!
پھر ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ اور خود سے طے شدہ قیمتیں ہونگی۔۔۔۔

عوام کو ان کی معمولی بنیادی ضروریات سے محروم رکھا جاتا ہے اور وڈے سائیں، ان کے سائیں اور سائیں کے سائیں کی پانچوں انگلیاں گھی میں۔۔۔!!!
Copied

عوام ہوشیار باشاگر آپ نے ملوں کا تھیلوں والا سفید آٹا خرید کر کھانے والے ہیں تو آپ بہت بڑی غلطی پر ہیں۔یہ ضرور سوچ لیں ب...
08/05/2024

عوام ہوشیار باش
اگر آپ نے ملوں کا تھیلوں والا سفید آٹا خرید کر کھانے والے ہیں تو آپ بہت بڑی غلطی پر ہیں۔یہ ضرور سوچ لیں باہر سے خریدیں گئی گندم میں کیڑوں اور مٹی کا انکشاف ہوا ہے
آج پی اپنے پیاروں کے لیے کسانوں کے کھیتوں سے گندم خرید کر رکھ لیں ۔اج 3500 ملنے والی گندم کل کو کیڑوں والی گندم کھانے سے ہزار درجہ بہتر ہے ۔یہ سہولت بھی چند دن بعد سٹاکیوں پاس چلی جائیگی ۔
اپنی اور بچوں کی صحت سب سے پہلے رکھیں.
Copied

Address

Town Ship Lahore
Lahore

Telephone

+923004619679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Raza:

Share