23/03/2022
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"سات (7) مہلک گناہوں سے بچو!"، پوچھا گیا وہ کون سے ہیں؟ فرمایا: الله کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی کی جان لینا جو الله نے حرام کیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا، اور پاک دامن غافل مومن عورتوں پر تہمت لگانا.
بخاری 6857، 2766
(مسلم 262)