Al makkah nursery farm

Al makkah nursery farm Mian Brothers Nursery Farm and Landscape Company
All Over Plants Available for Sale
Contact 03278484455
Contact:03080652121

07/07/2025

We deals all kinds of plants

06/07/2025

Delivery All over Pakistan

ایسا لان، جیسے سبز مخمل کا قالین! 🌿✨کوریئن گھاس – خوبصورتی، نرمی اور وقار کی پہچان!✅ ہر موسم میں سرسبز✅ بچوں اور پالتو ج...
18/05/2025

ایسا لان، جیسے سبز مخمل کا قالین! 🌿✨
کوریئن گھاس – خوبصورتی، نرمی اور وقار کی پہچان!
✅ ہر موسم میں سرسبز
✅ بچوں اور پالتو جانوروں کے لیے محفوظ
✅ کم مینٹیننس، زیادہ خوبصورتی
✅ قدرتی کارپٹنگ کا بہترین حل

📸 یہ صرف گھاس نہیں، آپ کے خوابوں کا لان ہے!
💼 ہم فراہم کرتے ہیں مکمل انسٹالیشن سروس، کہیں بھی، کبھی بھی!
اس کے علاوہ ہمارے پاس فائن ڈھاکہ گھاس بھی دستیاب ہے

👇 ابھی مزید انفارمیشن کے لیے رابطہ کریں03278484455
03080652121

اسلام وعلیکم میاں برادرز نرسری فارم پتوکی ایوکیڈو کے پودے سیل کے لیے دستیاب ہے (گارنٹی شدہ پلانٹ)ایوکیڈو ایک بہت ہی فائی...
05/05/2025

اسلام وعلیکم
میاں برادرز نرسری فارم پتوکی
ایوکیڈو کے پودے سیل کے لیے دستیاب ہے (گارنٹی شدہ پلانٹ)
ایوکیڈو ایک بہت ہی فائیدہ مند پھل ہے اس کا پھل مارکیٹ میں 3500 روپے کلو ہے یہ سکین کے لیے بہت اچھا ہے اس کے پودے مل جائے گے۔ نیز ہمارے ہاں ہر طرح کے پودے سیل کے لیے دستیاب ہے
سائز
12'
18'
لوکیش پتوکی
پورے پاکستان میں ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
کیشن اون ڈیلوری کی سہولت موجود نہیں ہے
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبر 03278484455
03080652121

اسلام وعلیکم المکہ نرسری فارم پتوکی اینڈ لینڈ سکیپنگ فرانسیسیا بیل کے پلانٹ سیل کے لیے دستیاب ہے نیز ہمارے ہاں ہر طرح کے...
07/04/2025

اسلام وعلیکم
المکہ نرسری فارم پتوکی اینڈ لینڈ سکیپنگ
فرانسیسیا بیل کے پلانٹ سیل کے لیے دستیاب ہے نیز ہمارے ہاں ہر طرح کے پھلدار پھول دار پودے سیل کے لیے دستیاب ہے
لوکیشن پتوکی
ہائیٹ 3 سے 4 فٹ
پورے پاکستان میں ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبر
03278484455

14/01/2025

1 plant 4 color roses Plant available
Contact number call and WhatsApp:03278484455

اسلام و علیکم ہمارے ہاں coco beat کی تمام variety دستیاب ہے مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں  03164189790
07/06/2024

اسلام و علیکم ہمارے ہاں coco beat کی تمام variety دستیاب ہے مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03164189790

Assalam O Alikum Al Makkah nursery farm pattoki Day lily plants available for sale Location pattoki Price 400Delivery av...
30/04/2024

Assalam O Alikum
Al Makkah nursery farm pattoki
Day lily plants available for sale
Location pattoki
Price 400
Delivery available to all over Pakistan
For more information
Whattsapp no 03164189790

بلیک امرود کے پودے دستیاب ہیں ۔یہ امرود کی ورائٹی بہت ذائقہ دار ہےپورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہےلوکیشن پتوکیق...
16/04/2024

بلیک امرود کے پودے دستیاب ہیں ۔
یہ امرود کی ورائٹی بہت ذائقہ دار ہے
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
لوکیشن پتوکی
قیمت 500
کم سے کم آرڈر 5 پودوں کا ہو گا مزید معلومات کے لیے
03164189790

گولڈن شاور بیل سیل کے لیے دستیاب ہےسائز 3 سے 4 فٹپورے پاکستان میں ڈیلوری موجود ہےمزید معلومات کے لیے رابطہ کریںقیمت 1000...
28/03/2024

گولڈن شاور بیل سیل کے لیے دستیاب ہے
سائز 3 سے 4 فٹ
پورے پاکستان میں ڈیلوری موجود ہے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
قیمت 1000
لوکیشن: پتوکی
03164189790

Address

Pattoki
Lahore
55300

Telephone

+923164189790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al makkah nursery farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al makkah nursery farm:

Share