Daily QURAN

Daily QURAN home accedmy available in lahore
(1)

06/11/2023
25/10/2023

جو بھائی نماز نہیں پڑھتا اس سے گزارش ہے کہ نماز پڑھا کریں اللہ کا عذاب بہت سخت ہے تمام بھائی نماز کی پابندی کریں۔کہو انشاءاللہ

کبھی کبھی سفر تو دشوار ہوتا ہے مگر  منزل حسین ہوتی ہے ...!!🌹♥️🌹
17/10/2023

کبھی کبھی سفر تو دشوار ہوتا ہے مگر منزل حسین ہوتی ہے ...!!🌹♥️🌹

*سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے  اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت د...
09/10/2023

*سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے اور یہی زندگی کی خوبصورتی ہے اللہ تعالٰی ہمیں بھی ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے۔*

*آمین یا رب العالمین...!!🌹♥️🌹*

03/10/2023

‏شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں۔
😥😥😥

26/09/2023

یاعلی مدد کہناشرک ہے شرک سب سے بڑا اور ناقابل معافی گناہ ہے جو جہنم تک لے جائے گا
اس لیے اپنے پیاروں کو اس جہالت اور آگ سےبچائیں🚫

آپ جتنے مرضی اچھے ہوں،جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ آپ کو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے لیکن نظریے ک...
20/09/2023

آپ جتنے مرضی اچھے ہوں،جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ آپ کو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے لیکن نظریے کا نہیں...!!🌹♥️🌹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily QURAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share