Apex Financial and Tax consultant

Apex Financial and Tax consultant Apex Financial & Tax Consultants deals with
Income Tax
Sales Tax
PRA
SECP
Registration(Company, AOP,)
Audit & Book Keeping
NTN
STRN

01/11/2024

RTO Lahore Office
Change in Particulars (Email & Phone Number) facility available with very nominal charges

24/08/2024
11/06/2022

بجٹ 23-2022: انکم ٹیکس کے نئے سلیب، اب آپ کی تنخواہ میں سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
پہلے سلیب میں ایسے افراد شامل ہیں جن کی تنخواہ چھ لاکھ روپے سالانہ تک ہے، ان پر کوئی انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔
دوسرا سلیب ایسے افراد کے بارے میں ہے جن کی سالانہ آمدن چھ لاکھ سے زیادہ مگر 12 لاکھ تک ہے۔ ایسے افراد کو صرف 100 روپے سالانہ ٹیکس ادا کرنا ہو گا، اور یہ بظاہر انھیں ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش ہے۔
تیسرا سلیب ایسے افراد کے لیے ہے جن کی سالانہ آمدن 12 لاکھ سے 24 لاکھ تک ہے، ان افراد کے لیے 12 لاکھ سے زیادہ آمدن پر سات فیصد کی فکسڈ شرح سے ٹیکس لاگو ہو گا۔
چوتھا سلیب ان افراد کے لیے ہے جن کی سالانہ تنخواہ 24 لاکھ سے زیادہ اور 36 لاکھ تک ہے، انھیں سالانہ 84 ہزار فکسڈ اور 24 لاکھ سے زیادہ آمدن پر 12.5 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔
پانچواں سلیب 36 لاکھ سے 60 لاکھ کی سالانہ آمدن والے افراد کے لیے ہے، جنھیں اب دو لاکھ 34 ہزار فکسڈ ٹیکس اور 36 لاکھ سے زیادہ آمدن پر ساڑھے 17 فیصد ٹیکس دینا ہو گا۔
چھٹا سلیب 60 لاکھ سے ایک کروڑ 20 لاکھ کی سالانہ آمدن والے افراد کے لیے ہے، جنھیں اب چھ لاکھ 54 ہزار فکسڈ ٹیکس اور 60 لاکھ سے زیادہ آمدن پر 22.5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
ساتواں اور آخری سلیب ان افراد کے لیے ہے جن کی سالانہ آمدن ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ ہے، انھیں اب 20 لاکھ چار ہزار فکسڈ ٹیکس جبکہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ آمدن پر 32.5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔

اسلام علیکم . تمام پراپرٹی ڈیلر اور جیولر حضرات متوجہ ہوں. گورمنٹ نے پراپرٹی ڈیلر کی ایف بی آ ر FBR میں  *DNFBP DESIGNAT...
02/01/2022

اسلام علیکم . تمام پراپرٹی ڈیلر اور جیولر حضرات متوجہ ہوں. گورمنٹ نے پراپرٹی ڈیلر کی ایف بی آ ر FBR میں
*DNFBP DESIGNATED NON FINANCIAL BUSINESS AND PROFESSIONAL*
ایک نئی رجسٹریشن کا آغاز کیا ہے. اس رجسٹریشن کے بغیر کوئی ڈیلر سوسائٹی آفس سے پراپرٹی کی ٹرانسفر نہیں کروا پائے گا
رجسٹریشن کے لئے مندرجہ ذیل چیزیں درکار ہیں
1.شناختی کارڈ کی کاپی
CNIC COPY

2- Rent agreement/ office ownership documents

کرایہ نامہ / دفتر کی ملکیت کے کاغذات

3-Office electricity bills last three months

آفس کے تین ماہ کے بجلی کے بل

4-Police Verification Form
پولیس کا تصدیق شدہ کریکٹر سرٹیفکٹ

(یہ کسی بھی پولیس سہولت مرکز سے مل جائے گا)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.
فضل محمد
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
Apex Financial and Tax consultants
03316402848

17/09/2021

حکومت نے نیا انکم ٹیکس ٹیکس ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بند ہو جائیں گی، آرڈیننس

اگر 25 ہزار کا بجلی یا گیس کا بل یا ڈاک ہوئی تو گوشوارہ جمع کرانا ہوگا، آرڈیننس
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے

اسلام آباد۔ آرڈیننس کے نفاذ سے نیب اور نادار کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی۔

اسلام آباد۔ آرڈیننس کے نفاذ سے پارلیمنٹرین اور سرکاری افسران کی ٹیکس کی تفصیلات ظاہر کرنے کا استثنی ختم ہو گیا ہے۔
اسلام آباد۔ ٹیکس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پر کم از کم پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال سزا ہو سکے گی۔
اسلام آباد۔ ایف بی آر نان فائیلر کے ٹیلی فون اور بجلی کے کنکشن منقطع کر سکے گا۔
اسلام آباد۔ نان فائیلر بنکنگ کی سہولت سے بھی محروم ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد۔ نیب کو بیس سال سے پرانے بند کئے گئے مقدمات دوبارہ کھولنے کا اختیار بھی مل گیا۔
اسلام آباد۔ نیب کو او ای سی ڈی کے تحت ملنے والے آف شور ٹیکس ڈیٹا تک رسائی کا حق حاصل ہو گیا ہے۔
اسلام آباد۔ نان فائیلر پرفیشنلز کے لئے بجلی کے بل کی مختلف سلیب ہر پنتیس فی صد تک ٹیکس عاید کر دیا گیا۔
اسلام آباد۔ پروفیشنلز میں وکلاء، ڈاکٹرز، اکاوٹنٹ، انجنیئر، آئی ٹی ماہرین اور دوسری سروسز فراہم کرنے والے افراد شامل ہیں۔

اسلام آباد۔ کمپنیاں اور کارپوریٹ سیکٹر پچیس ہزار روپے تک ڈیجٹیل ترسیلات کر سکتی ہیں۔
منقول

20/08/2021
19/11/2020

We are Financial Consultants Providing Internal Audit, Accounts, Accounting Software Implementation Services

19/11/2020

We offer services to manage your accounts & finance relevant issues. Contact us for complete computerized accounting, finance & audit system.

چالیس ہزار روپے کے بانڈز کو کیش کرانے آخری تاریخ 31 مارچ 2020 ہے۔ بینک یکم اپریل 2020 سے کوئی درخواست وصول نہیں کریں گے۔...
21/02/2020

چالیس ہزار روپے کے بانڈز کو کیش کرانے آخری تاریخ 31 مارچ 2020 ہے۔ بینک یکم اپریل 2020 سے کوئی درخواست وصول نہیں کریں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مراسلہ جاری کر دیا

Address

LG-11 AL-LATIF CENTER MAIN Boulevard GULBERG-III
Lahore
54660

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 12:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923007434407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Financial and Tax consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apex Financial and Tax consultant:

Share