25/05/2026
ٹیم: لاہور بادشاہ قاسمی گروپ
سب سے پہلے اسپانسر حافظ محمد عثمان صاحب کو اپنی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 🌟
اس ٹورنامنٹ میں اشفاق دودھی نے حقیقی ون مین آرمی کا کردار ادا کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں وہ واحد کھلاڑی رہے جو ایک بار بھی آؤٹ نہیں ہوئے، اور اپنی شاندار بیٹنگ سے سب کی توجہ حاصل کی۔ 🔥
بیٹنگ میں ان کا بھرپور ساتھ حماد منج، وزیر لیفٹی، شعوبی سمن آباد اور عبداللہ نے دیا، جنہوں نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🔥
بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں عادل پھینکھا، جے جے، ولید بحریہ اور نقیب شاہ نے بہترین کارکردگی دکھا کر مخالف ٹیموں کو مشکل میں ڈالے رکھا۔ 🔥
پوری ٹیم لاہور بادشاہ قاسمی گروپ کو شاندار کھیل اور زبردست پرفارمنس سردار سپورٹس کی جانب سے پر بہت بہت مبارکباد۔ 🏆🌹❤️