IH Marketers

IH Marketers Elevate your brand with strategic marketing insights! Lets boost your business together.

12/09/2024

06/08/2024

My experience is that whatever belongs to you will never be lost, and whatever belonged to me has reached me.

Client Work DoneCategory: Logo DesignTool: Adobe IllustratorExcited to share some of my latest logo design work! I've be...
11/07/2024

Client Work Done

Category: Logo Design

Tool: Adobe Illustrator

Excited to share some of my latest logo design work!

I've been working on several exciting projects recently, and I wanted to showcase some of the logos I've designed. Each one is crafted with a unique touch to represent the brand's identity, values, and vision.

Your feedback means a lot to me! Let me know which one catches your eye and why. If you're looking for a fresh, creative logo for your brand, feel free to reach out. Let's bring your vision to life!

https://www.behance.net/toddlerstar

https://www.linkedin.com/in/iram-hameed-45a057276/

Boost Your Business with Expert Digital Marketing! Struggling to get noticed online? Our team of digital marketing exper...
03/07/2024

Boost Your Business with Expert Digital Marketing!

Struggling to get noticed online? Our team of digital marketing experts can help you grow your brand and reach more customers.

✅ Customized strategies
✅ Proven results
✅ Dedicated support

Limited Time Offer: Free consultation for new clients!

Client Work DoneRestaurant Food MenuSoftware: Adobe Photoshop & Illustratorhttps://www.behance.net/toddlerstarکلائنٹ ورک...
26/06/2024

Client Work Done

Restaurant Food Menu

Software: Adobe Photoshop & Illustrator

https://www.behance.net/toddlerstar

کلائنٹ ورک ڈن
ان میں سے ایک کلائنٹ کا بزنس انٹرنیٹ سروس کا ہے چونکہ کلائنٹ کا نیا کاروبار تھا تو وہ اپنے کاروبار کے لیے بہت پریشان تھے جب یہ میرے پاس ائے تو ان کے پاس کچھ ہی گھروں کی سروس موجود تھی سب سب سے پہلے میں نے ان کے پیج پر فالوورز بڑھائے اور پھر بعد میں جرنل اڈینس پر میسج کمپین رن کی جو کہ بہت کامیاب رہی نیچے کچھ ہی گھنٹوں کے رزلٹس ہیں جو میں شیئر کر رہی ہوں کلائنٹ خوش ہیں ان کو میسجز ارہے ہیں ان کے آرڈر ڈن ہو رہے ہیں

ان میں سے دوسری میری کلائنٹ کا کام میک اپ پروڈکٹ اور پارلر کا ہے

جو کہ بڑی عید ارہی ہے تو وہ اپنے کچھ آفرز لگانا چاہ رہی تھی تو انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا ٹارگٹڈ اڈینس پر میسج کمپین چلائی گئی جو کہ بہت اچھی جا رہی ہے پر میسج 15 روپے کوسٹ ا رہی ہے کلائنٹ بہت خوش ہے اور ان کے آرڈر بھی ڈن ہو رہے ہیں میں ان کا
پیج پراپر طریقے سے مینج کر رہی ہوں اور انہوں نے مجھے منتھلی بیسس پر ہائر کیا ہوا ہے

کیا آپ بھی کسی کاروبار کے مالک ہیں ؟

یا آپ کا آف لائن بزنس ہے اور آپ اسے آنلائن بھی بڑھنا چاہتے ہیں؟

یا آپ اپنے بزنس کی سیلز کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں ؟

تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔

جی ہاں اپنے کسی بھی قسم کے کاروبار کی مارکیٹنگ کروانے یا فیس بک پیج پر ایکٹو فالورز حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ۔
۔
آپکو مکمل گائیڈنس ملے گی کہ کیسے اپنے اپنے کاروبار کو آنلائن کن سٹریٹجیز کے ساتھ لے کر چلنا ہے۔۔
ہماری سروسز میں شامل ہے
🔹️سوشل میڈیا مینیجمنٹ
🔹️فیسبک ایڈز
🔹️فیسبک پیج بنانا
🔹️گرافکس پوسٹ تیار کرنا
🔹کاپی رائیٹنگ ٫ پوسٹ ڈسکرپشن رائیٹنگ
🔹گرافکس ڈیزائننگ
🔹 فیسبک پیج لائیکس اور فالورز
اور ان سب کے علاوہ آپکے بزنس کی گروتھ کے لیے بہترین پلانز اور مفید ٹپس😊اور گرافِکس کا پورا کام کیا جاتا ہے
اگر آپ بھی اپنے بزنس کی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں ..
نوٹ: ایک ہی میسج میں اپنے بزنس کی مکمل تفصیل کے ساتھ کمنٹ باکس میں رابطہ کریں
https://wa.me/message/KK2OMYF4T4TIB1

26/06/2024

silver effect in photoshop

Send a message to learn more

عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیوں اور کامیابیوں کے نئے دروازے کھولے اور ہر آزمائش میں آپ کو ثابت قدم رکھے۔ ع...
18/06/2024

عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیوں اور کامیابیوں کے نئے دروازے کھولے اور ہر آزمائش میں آپ کو ثابت قدم رکھے۔ عید کی خوشیوں کو اپنوں کے ساتھ منائیں اور اپنے دلوں میں محبت اور بھائی چارے کا پیغام عام کریں۔


ابھی ایڈ چلائے ایک پورا دن بھی نہیں گزرا اور کلائنٹ کو رزلٹ ملنا بھی شروع ہ گئےہیں03218499158
02/04/2024

ابھی ایڈ چلائے ایک پورا دن بھی نہیں گزرا اور کلائنٹ کو رزلٹ ملنا بھی شروع ہ گئےہیں

03218499158







beshak
02/04/2024

beshak

فیس بک ایڈز میں اج ہم سیکھیں گے کتنے ٹائپس کی آڈینس ہوتی ہیں اور ان کو کیسے کیسے یوز کیاجاتا ہے تو یہ بہت ہی امپورٹنٹ ٹا...
01/04/2024

فیس بک ایڈز میں اج ہم سیکھیں گے کتنے ٹائپس کی آڈینس ہوتی ہیں اور ان کو کیسے کیسے یوز کیاجاتا ہے تو یہ بہت ہی امپورٹنٹ ٹاپکس میں سے ایک ہے اگر آپ کو فیس بک ایڈ اچھے سے رن کرنا ہے تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے تو اس کے لیے آج ہم سمجھیں گے آڈینس ٹائپس

تو سب سے پہلے جو آڈینس ٹائپس کے اندر آتا ہے وہ سیوڈ آڈینس
سیوڈ آڈینس بیسکلی جب ہم کوئی آڈینس فیس بک میں ٹارگٹ کرتے ہیں ہم فیس بک ایڈز چلاتے ہیں تو وہاں پر ہم اپنے آڈینس کی ٹارگٹنگ کرتے ہیں تو جب ہم آڈینس سلیکٹ کرتے ہیں تو ہم آڈینس انٹرسٹ کسی بھی طریقے سے ٹارگٹ کرتےہیں اس آڈینس کو ہم ایک نام دے کے سیو کر دیتےکیونکہ جب ہم وہ پرٹیکولر کیمپین چلائےگئے
وہ آڈینس پرہم نے اتنا ٹائم لگایا اور اس آڈینس نے اس پہ بہت اچھا پرفارمنس دیا اب اگراس آڈینس کو دوبارہ استعمال کرنا تو وہ اڈینس اگر میں نے سیو کر کے رکھ لی تو ان فیوچر اگراس کی ضرورت پڑتی ہے تو اس آڈینس کو بھی یوز کر سکتے ہیں تو اس لیے سیوڈ آڈینس اس چیز کے لیے کام آتی ہے کہ آپ جو بھی نیو اڈس کرییٹ کرتے ہو اس کو فیوچر کے لیے جب آپ سیو کر کے رکھ لیتے ہو تو آپ کے پاس ایک ڈیٹا بنتا جاتا ہےجو آگے جا کر آپ اے بی ٹیسٹنگ کے لیے بھی یوز کر سکتے ہیں

اب بات کرتے ہیں کسٹم اڈینس کی تو کسٹم آڈینس کیا ہوتی ہے کسٹم آڈینس وہ آڈینس ہوتی ہے جو کہ ہم خود جنریٹ کرتے ہیں مثال کے طور پر اگر ہمارا آف لائن کوئی جولری کا کاروبار ہے اور وہاں پہ دو تین سالوں میں بہت سے کسٹمرز کا ڈیٹا موجود ہے یعنی کن لوگوں نے ہمارے پروڈکٹ کو خریدا ہے یا کن لوگوں نے صرف ہماری پروڈکٹ کو وزٹ کیا ہے اور اس کو ہم ٹارگٹ کریں تو وہ کسٹم آڈینس کے تھرو ہوتا ہے اس کے علاوہ آپ کی ویب سائٹ پہ آپ نے پکسل لگا رکھا ہے فیس بک کا جو آپ کی ویب سائٹ پہ لوگ آئے ان کی ٹریکنگ میں وہ گیدر ہوتا رہتا ہے جب آپ ایک کسٹم اڈینس اپنی ویب سائٹ کے نام سے کرییٹ کرتے کوئی آپ کے ایڈ پہ آتا ہے وہ لینڈنگ پیج پہ آتا ہے وہ سارا کا سارا ڈیٹا الگ الگ گیدر کر سکتےتو اس طرح فیس بک آپ کی اڈینس کو ٹریک کرتا رہتا ہے اور اس طرح آپ کی کسٹم اڈینس بن جاتی ہیں

لک آ لائک آڈینس سب سے آ سان ترین آ ڈینس ہے اس آ ڈینس کو سلیکٹ کرنا بہت آ سان ہوتا ہے اس میں وہ ساری آ ڈینس شامل ہوتی ہے جو کہ کسٹم آڈینس ہوتی ہے اور فیس بک اس جیسی بہت سارے انٹرسٹ اور اس جیسی بہت ساری آ ڈینس کو خود بخود کر دیتی
ہماری سروسز میں شامل ہے
🔹️سوشل میڈیا مینیجمنٹ
🔹️فیسبک ایڈز
🔹️فیسبک پیج بنانا
🔹️گرافکس پوسٹ تیار کرنا
🔹کاپی رائیٹنگ ٫ پوسٹ ڈسکرپشن رائیٹنگ
🔹گرافکس ڈیزائننگ
🔹 فیسبک پیج لائیکس اور فالورز
اور ان سب کے علاوہ آپکے بزنس کی گروتھ کے لیے بہترین پلانز اور مفید ٹپس😊اور گرافِکس کا پورا کام کیا جاتا ہے
اگر آپ بھی اپنے بزنس کی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں ..
نوٹ: ایک ہی میسج میں اپنے بزنس کی مکمل تفصیل کے ساتھ کمنٹ باکس میں رابطہ کریں
اس سب کے علاوہ ہیلو ہاٸے اور خیریت دریافت کرنے والوں کے لٸے بالکل ٹاٸم نہیں ہے....
03218499158












Address

Lahore

Telephone

+923218499158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IH Marketers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IH Marketers:

Share