25/06/2025
پاکستان گرین انرجی پر منتقل ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے... بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے نے عوام کو بجلی کی پیداوار کے سستے ذرائع کی طرف جانے پر راغب کیا... بہت قلیل عرصے میں سولر سسٹم اپنی قیمت پوری کر لیتا ہے اور پھر سالہا سال مفت انرجی استعمال کریں