25/11/2024
🎱ریپٹو اسٹیٹ اسنوکر ٹورنامنٹ - کویت مال کے تعاون سے! 🎱
🏆 خصوصی مقابلہ صرف رئیل اسٹیٹ ایجنسیز کے لیے 🏆
بحریہ ٹاؤن لاہور میں ایک شاندار ایونٹ جہاں ریپٹو اسٹیٹ اور کویت مال دے رہا ہے آپ کو بے مثال تفریح اور شاندار انعامات !
🥇 چیمپئن: نیا ہونڈا 125 موٹر سائیکل آپ کا منتظر !
🥈 رنر اپ: نیا ہونڈا CD 70 موٹر سائیکل !
💥 ہائیسٹ بریک: PKR 50,000 کیش انعام!
📍 لوکیشن: ریپٹو سنوکر کلب بیسمنٹ 232/1، ٹیولپ ایکسٹینشن، کبوتر چوک کے قریب، بحریہ ٹاؤن لاہور
📞 رابطہ: 0300-0036381 | 0307-4639464
🏁 ابھی رجسٹر کریں اور جیتیں بہترین انعامات! 🏁