20/03/2025
تمام پیف، پیما ، پی ۔ایس ۔پی ۔آر ۔ پرائیویٹ سکول ٹیچرز متوجہ ہوں۔
پنجاب میں کوئی پرائیویٹ سکول یا پیف ،پیما ، پی ۔ایس ـپی۔ آر۔ سکول جو 37 ہزار سے کم ماہانہ تنخواہ دے رہا ہے اس کی متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ہیلپ لائن 1314 پر کال کریں اور مکمل نوٹیفکیشن لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://labour.punjab.gov.pk
Govt of Punjab DGPR Punjab..