26/04/2023
Update: we found his parents
یہ بچہ جھنگ روڈ فیصل آباد سے تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے ایک فیملی کو ملا جنہوں نے آج مورخہ 26.04.2023 کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو فیصل آباد کے حوالے کیا ۔ اس کے لواحقین کا تا حال پتہ نہیں چل سکا ۔ بچہ اپنا نام ذیشان بتاتا ہے اس کی عمر تقریبا چار سال ہے ۔بچہ اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد میں موجود ہے بچہ کے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔ 4157902 0343 یا 041.9330922
پر رابطہ کریں ۔
Attention for Facebook: ! We have all the official records of this child. Please do not remove this post. We can provide you with the child's certificate from the relevant bureau if needed."
-
-
-
Post by Waseem Voice of Faisalabad