28/08/2026
🌙 Jumma Mubarak! 🤲✨
یقین رکھیں، اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔
اپنی دعاؤں پر یقین رکھیں، کیونکہ اللہ بہترین وقت پر بہترین فیصلہ فرماتا ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان کرے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Jumma Mubarak! 🌸