FZK Sayings

FZK Sayings Love Pakistan

27/08/2026

دیپالپور میں اوباش نوجوانوں
کا دروازہ توڑ کر خواتین پر دھاوا بول دیا

27/08/2026

پانچ لاکھ میں باپ کا قتل، محبت میں اندھی بیٹی نے رچایا خطرناک منصوبہ
پنجاب میں مبینہ طور پر محبت کی خاطر نوجوان لڑکی نے اپنے سگے باپ کو قتل کروانے کا منصوبہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق مقتول دودھ فروخت کرنے کے لیے موٹرسائیکل پر شہر جا رہا تھا کہ راوی پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسے گولیاں مار دیں۔ شدید زخمی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے مقتول کے موبائل فون کا ریکارڈ اور کال ڈیٹا چیک کیا، جبکہ جیو فینسنگ کے ذریعے مشتبہ افراد کی جائے وقوعہ پر موجودگی کی تصدیق کی گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار دو ملزمان نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ واردات مقتول کی بیٹی مہوش کے کہنے پر کی گئی۔
تفتیش میں مبینہ طور پر انکشاف ہوا کہ مہوش کے ایک ادھیڑ عمر شخص خالد سے تعلقات تھے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتی تھی، تاہم والدین اس رشتے پر رضامند نہیں تھے۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے اپنے آشنا کو زیورات دیے اور باپ کو قتل کروانے کے لیے شوٹرز سے رابطہ کرنے کو کہا۔
پولیس نے مہوش کو گرفتار کرکے مبینہ طور پر اس کے قبضے سے موبائل فون بھی برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے اعتراف کیا کہ والد کی جانب سے کہیں اور رشتہ طے کیے جانے کے خدشے پر اس نے انتہائی قدم اٹھایا۔

Muhammad Arshad

26/08/2026

دنیا کا سب سے بڑا میلاد یمن میں منایا جاتا ہے ❤️

تمام اہل اسلام کو آمد مصطفیٰ ص مبارک ہو 💚

زھرا (س) کے بابا کی آمد مرحبا🌹✨
حسنین (ع) کے نانا کی آمد مرحبا💚
سرکارِ دو جہاں ﷺ کی آمد مبارک..!!

بس ایک بات قابلِ غور ہے کہ یہ وہی یمن ہے جہاں سعودی عرب اپنے اتحادیوں کے ساتھ برسوں جنگ کرتا رہا ہے—اور آج اسی سرزمین پر دنیا کا سب سے بڑا میلاد منایا جا رہا ہے۔ حالاتِ زمانہ بھی عجیب ہیں!..

26/08/2026

Tak news
——
فیصل آباد: مسعود آباد میں گھر میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔ واقعے کے بعد لواحقین اور اہل علاقہ کا الائیڈ موڑ پر شدید احتجاج
مظاہرین کا کہنا ہے کہ حادثہ اے سی گیس لیکج سے نہیں بلکہ محکمہ سوئی گیس کی مجرمانہ غفلت سے پیش آیا، بارہا اطلاع دینے کے باوجود گیس لیکج کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا۔ اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے ذمہ دار عملے کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

26/08/2026

مجھے میرا بچہ واپس دو نہیں تو میں نہیں جاؤں گی

‏اسلام آباد پمز میں ایک جھلس جانے والے بچے کی ماں کی فریاد...

‏😥😭😭

26/08/2026

یہ حالت ھوگئی ہے ہر عام پاکستانی کی ۔۔۔۔۔ 😢

25/08/2026

مردوں کے بعد اب عورتوں کو بھی ظلم کرنا یاد اگیا۔
زبان کاٹنا چاہتی تھی مگر گلا کٹ گیا ۔۔۔۔ بیوی کا غصہ 😡

25/08/2026

آیت نور بیٹی ہمیں معاف کر دینا ہم آپ کو بچا نہ سکے 😭💔

تو ایک معصوم کلی تھی، ہماری ہی بیٹی تھی 😢کسی کی آنکھوں کا تارا تھی۔ ابھی تو اس کی زندگی شروع ہوئی تھی، ابھی تو اسے دنیا کی بہاریں دیکھنی تھیں۔ صرف چار سال کی عمر کیا ہوتی ہے؟ اے تم نے اسے کیوں روند ڈالا؟

ذرا اپنے گھروں کا خیال کیا ہوتا۔ تمہارے گھروں میں بھی بچے ہوں گے، تمہاری بھی کوئی بیٹی ہوگی، کوئی بہن ہوگی۔ ذرا ایک لمحے کے لیے سوچ لیا ہوتا کہ اگر یہ معصوم کلی تمہارے گھر کی ہوتی تو تم پر کیا گزرتی؟

ایک کلی جو ابھی پوری طرح کھلی بھی نہ تھی، اسے تم نے مسل کر رکھ دیا۔ یہ صرف ایک بچی کا قتل نہیں، انسانیت کے سینے پر وار ہے۔

ظالمو! تم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ تم نے انسانیت کو شرمندہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس معصوم بچی کے والدین کو صبر عطا فرمائے، اور ان درندوں کو عبرت کا نشان بنا ئے 😭

یا اللہ! اس معصوم کلی کے ساتھ انصاف فرما۔ آمین۔ 😭💔

25/08/2026

ایسے د/ر/ن/د/و/ں سے اپنے بچوں کی حفاظت کریں ٹھیک ہے

25/08/2026

FZK Sayings

بیٹی اور بہو کا باپ اور بھائی پر الزام۔۔۔ گھر والے ہی ریپ کرتے رہے

Sajjad Hafiz Rabeel Chishtee Ishrat Jahan Muhammad Arshad Hina Arsalan Saifer Rehman Iqra Batool Muhammad Akramrajpoot Tariq Nazir احمد شاہ ابدالی Irshad Ahmed Saram Jut Saqib Bhatti Seema Rizvi Mohsin Raza Amir Abbasi
Baap Par Biwi, Betiyon Aur Bahu Ke Ilzamat Ghar Ka Mamla Police Tak Kaise Pohncha Puri Kahani

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FZK Sayings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share