11/09/2024
لاہور اور پاکستان کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،
قدرتی آفات میں فوت شدگان میں
کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں
جن کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ
تدفین بھی مناسب طریقے سے نہیں ہو پاتی،
اور کچھ تو لاعلمی میں ہی
راہِ عدم سدھار جاتے ہیں کہ
کلمہ تک نصیب نہیں ہوتا،
لہٰذا ہمیشہ دعا کریں کہ اللہ عزوجل ہمیں قدرتی آفات و حادثاتی موت سے بچائے،
وقت کی ضرورت ہے کہ یہ دعا ہر عام و خاص کو یاد ہو
خود بھی یاد کریں اور اپنے بچوں کو بھی یہ دعا یاد کروائیں
Heaven's Star E-Learning Hub