TecniTrade Pakistan

TecniTrade Pakistan We give energy Power to your electric requirements of life...

Jummah Mubarak
07/12/2023

Jummah Mubarak

جمعہ مبارک ❣️
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
🥀❤💫❤🥀.
Nadir khan . . .




Subhan Allah❤
31/10/2023

Subhan Allah❤

Subhan Allah ❤
30/10/2023

Subhan Allah ❤

Subhan Allah!
25/04/2023

Subhan Allah!



نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ

Nigah-e-Ishq-o-Masti Mein Wohi Awal, Wohi Akhir
Wohi Quran, Wohi Furqan, Wohi Yasin, Wohi Taha

Love’s eyes, not slow to kindle, hail him Alpha and Omega,
Chapter, and Word, and Book. I would not go

شرح:

حضور مقبول صلى الله عليه وسلم کی ذات والا صفات تو عقل و دانش کی کلیت سے ہم آہنگ ہے ۔ یہی وہ ذات پاک ہے جو خداوند عزوجل تک رسائی کی ضمانت دے سکتی ہے ۔ یہ وہ ذات والا صفات ہے جس پر اس دنیا میں آنے والے انبیاء اور پیغمبروں کا سلسلہ ختم ہوا کہ وہی تو نبی آخر الزماں ہیں ۔ اور وہی اس پوری کائنات کے آقا و مولا ہیں ۔ انہی کی خاطر یہ کائنات وجود میں آئی ۔ یہی وہ ذات پاک ہے جو راستے کی گرد کو بھی کوہ طور کی تجلیوں میں ڈھالنے کی قدرت رکھتی ہے ۔


سما سکتا نہيں پہنائے فطرت ميں مرا سودا

کتاب: با ل جبر یل

ma Sha Allah great time
18/04/2023

ma Sha Allah great time

Here is the Calendar entry for the Day!

ہجری تاریخ: 28 رمضان المبارک 1444

واعظ دستان زن افسانہ بند
معنی او پست و حرف او بلند

ترجمہ:
واعظوں کی حالت پر نطر ڈالو وہ منبروں پر چڑھ کر گاتے اور افسانے سناتے ہیں۔
وہ الفاط تو بڑے بڑے استعمال کرتے ہیں لیکن ان کا مطلب کچھ نہیں ہوتا۔

Reference: http://goo.gl/tNzeeT

Aameen Sum Aameen
18/04/2023

Aameen Sum Aameen

Allah Kareem
18/04/2023

Allah Kareem

Alhamdulillah!
18/04/2023

Alhamdulillah!

.


Subhan Allah
18/04/2023

Subhan Allah



وَمَا رَمَيْتَ اِذْ رَمَيْتَ وَ لٰـكِنَّ اللّٰهَ رَمٰى ۚ ۝
ترجمہ: اور(اے محمدؐ) آپ نے خاک کی مٹھی نہیں پھینکی بلکہ اللہ تعالٰی نے پھینکی تھی۔
سورۃ الانفال | سورة نمبر: 8 | آیت نمبر: 17

ہاتھ ہے اللہ کا، بندہَ مومن کا ہاتھ
غالب و کار آفریں، کار کشا، کار ساز

شرح:
بندہ مومن کا ہاتھ اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے۔ وہ جو کچھ کرتا ہے اللہ کے لیے کرتا ہے۔ اس کے آئینہ دل پر صفات خداوندی کا عکس پڑتا ہے۔ اس کا کوئی عمل ذاتی نہیں ہوتا۔ لہذا اللہ اپنی رحمت سے اس کے ہاتھ میں اپنے ہاتھ کی شان پیدا کر دیتا ہے۔ وہ سب پر غالب رہتا ہے۔ وہ سب کو حسن عمل کا راستہ دکھاتا ہے۔ کسی کے کام میں رکاوٹ پیدا ہو جائے تو اسے دور کر دیتا ہے اور کسی کا سلسلہ کار بگڑ جائے تو اسے سنوار دیتا ہے۔ وہ مخالفوں پر فتح پالیتا ہے۔ حاجت مندوں کو حلال کی روزی کمانے کا طریقہ بتاتا ہے۔ ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کرتا ہے۔

جب انسان اپنا وجود رضائے الہی کے لیے وقف کر دیتا ہے اور سچا مومن بن جاتا ہے تو یقیناً اس کا ہر کام خدائی کام بن جاتا ہے، اس لیے کہ اس سے اللہ کی رضا کے سوا کچھ مقصود نہیں ہوتا۔

شارح: پروفیسر حمید اللّہ ہاشمی

نظم: مسجدِ قرطبہ
کتاب: بال جبریل

Alhamdulillah!
02/03/2023

Alhamdulillah!



آج سے ہم اس پیج پر موضوعاتی کلام اقبال کے مختلف سلسلوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ پہلی سیریز 'خودی' سے متعلق منتخب اشعار پر ہو گی۔ قارئین کی سہولت کے لیے اشعار کی مختصر شرح بھی شامل کی جائے گی.

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پُوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے

Khudi Ko Kar Buland Itna Ke Har Taqdeer Se Pehle
Khuda Bande Se Khud Puche, Bata Teri Raza Kya Hai

Develop the self so that before every decree
God will ascertain from you: “What is your wish?”

شرح:
خودی کو بلند کرنے سے اقبال کی مراد خودی کی وہ حالت جبکہ وہ اللہ کی مرضی میں بالکل فنا ہو جائے یعنی بندہ اللہ کی مشیت کے سامنے سر تسلیم خم اس طرح کر دے کہ اس کی مرضی بالکل وہی ہو جائے جو اللہ کی مرضی ہے اور اسے اللہ کے احکام کی تعمیل میں ایسی لذت محسوس ہو گویا وہ حکم خود اسی نے جاری کیا تھا۔ دوسری طرف اللہ مومن پر اس قدر مہربان ہو جاتا ہے کہ بسااوقات اپنی مشیت مومن کی خواہش کے مطابق کر دیتا ہے اس رنگ اتحاد کو اقبال نے شاعرانہ انداز میں یوں بیان کیا ہے کہ پھر خدا خود بندے سے دریافت کرتا ہے کہ بتا تیری مرضی کیا ہے۔

Address

Landmark Plaza Gulberg V Jail Road
Lahore

Telephone

+923237717177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TecniTrade Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TecniTrade Pakistan:

Share