Abezal Traders and Solar Solutions

Abezal Traders and Solar Solutions ABEZAL Traders and Solar Solutions, based in Lahore, offers top-quality solar inverters and comprehensive solar energy solutions across the province.

Committed to delivering excellence, we ensure our customers receive the best in sustainable energy.

Abezal Traders and Solar Solutions
05/12/2024

Abezal Traders and Solar Solutions

PYLONTECH Li-ion Battery UF-5000 Available with 10 Year Replacement Warranty. Now you don't need of 4 batteries. Place o...
28/09/2024

PYLONTECH Li-ion Battery UF-5000 Available with 10 Year Replacement Warranty. Now you don't need of 4 batteries. Place only one battery in same price.
Short Space, long Life Tension free package available In Very Discounted price upto 29-09-2024. To place you order now contt on whatsapp or Call.

اسلام علیکم.سولر سسٹم موجودہ دور کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے. ایک طرف ہوشربا مہنگائی نے عوام کو پریشان کیا ہے تو  دوسری...
31/08/2024

اسلام علیکم.
سولر سسٹم موجودہ دور کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے. ایک طرف ہوشربا مہنگائی نے عوام کو پریشان کیا ہے تو دوسری طرف بجلی کے بل عوام الناس کی استطاعت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں. آئے دن بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مزید پریشانی کا باعث بن رہا ہے. اس لیے ضروری ہے کہ ایسا سدباب کیا جائے جس سے بجلی کے ماہانہ بلوں سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکے.
دور حاضر میں اس مسئلہ کا سب سے بہترین حل سولر سسٹم ہے جس کی اہمیت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا.
بہت سے نام نہاد الیکٹریشن اور ویلڈر حضرات لوگوں کو سولر سسٹم انتہائی کم قیمت میں آفر کر رہے ہیں اور انتہائی غیر معیاری سامان کا استعمال کرتے ہوئے مکمل سسٹم بھی انسٹال کر دیتے ہیں جسکا فائدہ صرف چند ماہ ہی حاصل ہوتا ہے اور صارف ایک معیاری سولر سسٹم کے تقریبا" 80% پیسے خرچ کرنے کے باوجود بھی اس سولر سسٹم سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر پاتا اور پھر سے مسائل کا شکار ہو جاتا ہے.
ایک کامیاب سولر سسٹم کیلئے پلاننگ, ڈیزائننگ ایک اچھا انفرسٹرکچر اتنا ہی ضروری ہے جتنا سولر پینلز کے A گریڈ ہونے اور ایک اچھے انورٹر اور اچھی, محفوظ اور معیاری الیکٹرک تار کا انتخاب ضروری ہے. یہ سب مل کر ہی ایک اچھا سولر سسٹم مکمل کرتے ہیں جو صارف کو 25 سال تک سولر سسٹم کی مفت بجلی پیدا کر کے دیتا ہے.
یہ آرٹیکل صرف اس غرض سے پبلش کیا جا رہا ہے تاکہ تمام صارفین جو سولر سسٹم انسٹال کروانا چاہتے ہیں وہ پہلے کسی کوالیفائیڈ انجینئر کی مدد سے پہلے سولر کی افادئیت اور استعمال کو سمجھیں اور پھر محفوظ سرمایا کاری کریں.
عبیزل ٹریڈرز اینڈ سولر سولیوشنز ایک عرصہ دراز سے ملک پاکستان میں ماہر انجینئرز کی ٹیم کے ہمراہ اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے. اور سولر سروسز کا مکمل با اعتماد ادارہ ہے. عبیزل ٹریڈرز کا آفس جوہر ٹاون لاہور میں ہے.
آفس ٹائمنگ صبح 09 بجے سے شام 06 بجے تک ہے. آفس ٹائمنگ کے دوران کسی بھی وقت رابطہ کر کے اپنے سولر سسٹم کے بارے میں ضروری مشورہ حاصل کیا جا سکتا ہے.

مرزا سبحان بیگ (منیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ)
0328-8814515
مرزا ارسلان بیگ ( سی ای او عبیزل ٹریڈرز)
0316-7553080

Solar Sab k liye.
26/08/2024

Solar Sab k liye.

Address

560 H1, Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abezal Traders and Solar Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share