Karwan e Sajjadia as

Karwan e Sajjadia as Travel and tours. We provide affordable family packages for Ziaraat e Iran, Iraq & Sham.

26/05/2026
18/04/2026

پاکستان سے ایران کی طرف سفر کرنے والے طلاب کرام متوجہ ہوں
▪️ طلاب کرام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے FIA پاکستان نے صرف سٹوڈنٹ کو ایران میں داخل ہونے کی اجازت دے دی
بزنس ویزا اور انٹری ویزا کے لیے داخلہ ابھی بند ہے
▪️ ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہونے کے لیے طلاب کرام کے پاس اصل سٹوڈنٹ کارڈ اور اقامت کا ہونا ضروری ہے.
▪️ تفتان بارڈر سے ایران میں داخل ہونے کے لیے امیگریشن کے پاس پہلے ڈاکومنٹس بھیجے جاتے ہیں. جب اجازت نامہ موصول ہوتا ہے پھر داخلے کی اجازت دی جاتی ہے
اجازت نامہ کے لیے ایک ہفتے کا ٹائم لگ جاتا ہے
▪️ اگر آپ کی فیملی کی اقامت بھی آپ کی اقامت سے مربوط ہے تب آپ کے ساتھ آپ کی فیملی بھی ایران میں داخل ہو سکتی ہے
▪️ پاکستان میں رہتے ہوئے اگر آپ کی اقامت ختم ہو چکی ہے تب آپ انٹری ویزا لے کر ایران میں داخل ہو سکتے ہیں لیکن اس کے ساتھ اصل سٹوڈنٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے
▪️ اگر آپ کی اقامت باقی ہے اور خروج ختم ہے تب بھی آپ بارڈر کراس کر سکتے ہیں
▪️ ریمدان بارڈر جمعہ کو اب بند رہتا ہے باقی ایام میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 3:30 بجے تک اوپن رہتا ہے

🌹 5 رجب المرجب 🌹🌹 جشنِ ظہور پر نور امام علی نقی الہادی تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو
26/12/2025

🌹 5 رجب المرجب 🌹
🌹 جشنِ ظہور پر نور امام علی نقی الہادی تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو

21/12/2025

1 رجب المرجب ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السّلام آپ تمام مومنین و مومنات بلخص سید سجاد امام علی زین العابدین علیہ السلام اور حجت خدا صاحب العصر زمان قائم آل محمد مولا محمد مھدی آخر الزماں کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹💐

Address

Lahore
54001

Telephone

+923125411629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Sajjadia as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Sajjadia as:

Shortcuts

Share