03/03/2025
سیلز ٹیکس ریٹرن فائلنگ میں IRIS کے نئے اپڈیٹس
FBR کے IRIS سسٹم میں سیلز ٹیکس ریٹرن فائلنگ کے لیے درج ذیل اپڈیٹس شامل کی گئی ہیں:
1. Annexure A
Product Description (مصنوعات کی تفصیل) کا کالم شامل کر دیا گیا ہے۔
Tax Reverse Charged u/s 4 (دفعہ 4 کے تحت ریورس چارجڈ ٹیکس) کا کالم شامل کیا گیا ہے۔
2. Annexure B
درج ذیل نئے کالمز شامل کیے گئے ہیں:
Reason for Non-Creditable Input (ناقابل کریڈٹ ان پٹ کی وجہ)
UOM (یونٹ آف میژرمنٹ)
Rate (شرح)
Type (قسم)
Value Added Tax on Commercial Imports (کمرشل امپورٹس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس)
3. Annexure C
Buyer Verification Status (خریدار کی تصدیقی حیثیت) کا کالم شامل کیا گیا ہے۔
4. Annexure D
UOM (یونٹ آف میژرمنٹ) اور Quantity (مقدار) کے کالمز شامل کیے گئے ہیں۔
5. Payable Data Tab
Row 38 شامل کی گئی ہے جس میں "Select bank account for receipt of refund" (ریفنڈ کی وصولی کے لیے بینک اکاؤنٹ کا انتخاب) کا آپشن دیا گیا ہے۔
یہ اپڈیٹس ٹیکس گوشواروں کی درستگی اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرائی گئی ہیں۔