Words Belong 2 U

Words Belong 2 U It'xx juSt 4 fuN... nd someHow kind ov LuV �

تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کوکہ میری عمر  محبت کے لیئے تھوڑی ہے ❤️
01/07/2024

تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
کہ میری عمر محبت کے لیئے تھوڑی ہے ❤️

29/06/2024

صدیوں کا رتجگا ، میری راتوں میں آ گیا
میں اک حسین شخص کی ، باتوں میں آ گیا

قتیل شفائی ❤

13/06/2024
دن گزرنے تھے دن گزر بھی گئےہم تو ہیں پر وہ صبح و شام نہیں
29/02/2024

دن گزرنے تھے دن گزر بھی گئے
ہم تو ہیں پر وہ صبح و شام نہیں

07/03/2021

یونہی کوئی مل گیا تھا سرِ راہ چلتے چلتے
وہیں تھم کے رہ گئی ہے میری رات ڈھلتے ڈھلتے

شبِ انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی
یہ چراغ بُجھ رہے ہیں میرے ساتھ جلتے جلتے

24/05/2020

Wishing everyone a safe and prosperous Eid!

بے شک ⁦❤️⁩
20/05/2020

بے شک ⁦❤️⁩

07/02/2020

دل بیتاب آفت ہے بلا ہے
جگر سب کھا گیا اب کیا رہا ہے

ہمارا تو ہے اصل مدعا تو
خدا جانے ترا کیا مدعا ہے

میر تقی میر

07/02/2020

دکھ بھی بڑے نواب ہوتے ہیں
دل ہی چاہیئے دل دکھانے کو بھی
❤❤

05/02/2020

‏وہ آنے والا نہیں، پھر بھی آنا چاہتا ہے،
مگر وہ کوئی مناسب بہانہ چاہتا ہے..

💯🔥

Address

International Market Model Town Lahore
Lahore

Telephone

+923444495577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Words Belong 2 U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Words Belong 2 U:

Share

Category