27/05/2026
عید الاضحیٰ کی خوشیوں بھری مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکتیں نازل فرمائے۔
ایس باری کیبلز آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ٰ #خوشیاں #قربانی