22/09/2025
کوہ نور الفالفہ لوسن
اسلام وعلیکم
*ضروری ہدایات*
1: کاشت کرنے سے پہلے موسمی درجہِ حرارت کا خاص خیال رکھیں(جب دن کا ٹیمپریچر 25 ڈیگری سے 28 ڈیگری ہو اس وقت بیج کو کاشت کریں)
2: بیج کا پیکٹ کھولنے سے قبل پیکٹ کو اچھی طرح ہلاے تاکہ بیج آپس میں میکس ہوجاے .
*کاشت کا طریقہ*
*(گپ چھٹ)*
1: زمین کو اچھی طرح ہل لگا کر زمینی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کریں.
2: زمین کو لیزر لیول کرے.
3: DAPکی کھاد کے ساتھ پانی چھوڑ دیں
4: جب پانی آدھا سےایک انچ رہےجاے تب بیج کا چھٹہ کریں.
5: اگلا پانی زمین کی نوعیت کے حساب سے لگائے.
*کٹائی کا طریقہ*
1: زمین سے کم ازکم تین سے چار انچ چھوڑ کر کٹائی کریں.
2 : کٹ کے بعد (امونییم سلفیٹ/یوریا کھاد) NPK/NP کا استعمال کیجیے.
3: پہلا کٹ 45 دن میں لیں کتنا بھی قد ہو .
ایسا کرنے سے اپکو دیگر کٹایاں جلد مل جاے گی.
*شکریہ*
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پہ رابطہ کریں
03001755111