20/01/2026
آزماۓٔن کی اس گھڑی میں، ہم گل پلازہ سانحے کے تمام متاثرین کے ساتھ ہیں۔
اس المناک حادثے نے ہم سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے شہداء کے اہلِ خانہ اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے صبر، حوصلے اور جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
PNC Solar — We stand united with the nation in this time of sorrow.