22/04/2023
السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ
*تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير .*
تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں .
میری دعا ہے کہ یہ عید تمام مسلمانوں کیلئے بہت ساری خوشیاں ، صحت و تندرستی لائے ،
اللہ ہماری قوم کو پیار و محبت اور خلوص سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے