SALT- School of Advanced Learning Technologies

SALT- School of Advanced Learning Technologies Aware. Discover. Transform

💰 Upgrade Your Wealth Frequency ✏️کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی آپ محنت کرتے ہیں آپ کی مالی ترقی اسی رفتار سے کیوں نہیں...
23/08/2026

💰 Upgrade Your Wealth Frequency

✏️کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی آپ محنت کرتے ہیں آپ کی مالی ترقی اسی رفتار سے کیوں نہیں بڑھتی؟
✏️آپ پیسے کے بارے میں جتنا سوچتے ہیں مگر کیا واقعی آپ کا دماغ اتنی رقم قبول کرنے پر تیار ہے؟
🔖ذرا ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔۔
آپ کے گھر کا AC ایک مخصوص ٹمپریچر پر سیٹ ہوتا ہے۔ اگر یہ ٹمپریچر 24 ڈگری پر سیٹ ہے تو اے-سی مسلسل کمرے کو اسی لیول کے آس پاس رکھنے کی کوشش کرے گا۔
اسی طرح ہمارے ذہن میں بھی پیسے کے بارے میں ایک اندرونی تھرموسٹیٹ (thermostat) ہوتا ہے اسی کو ہم اپنی دولت کی فریکوئنسی کہتے ہیں۔
مثلا:

🔸کسی ایک شخص کے لیے ایک لاکھ روپیہ ماہانہ بہت بڑی رقم ہوسکتی ہے لیکن کسی دوسرے کے لیے بالکل معمولی ہو سکتی ہے۔
🔸کوئی شخص زیادہ فیس لینے میں بہت ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے جبکہ اس کے کام کی اصل ویلیو بہت زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔
🔸کوئی شخص اچانک زیادہ کمانا شروع کردے لیکن لاشعوری طور پر وہ اس طرح تیزی سے خرچ کرے گا کہ دوبارہ اپنی پہلی حالت پر لوٹ جائے
🔸کوئی شخص اچھے کاروباری مواقع دیکھ کر بھی ضائع کر دیتا ہے کیونکہ اس کے خیال میں اتنا پیسہ اس کے لیے ممکن ہی نہیں
🔸اور اکثر جگہ پر مسئلہ پیسہ کمانے سے زیادہ اسے ریسیو کرنے مینیج کرنے اور پیسے کے ساتھ کمفرٹیبل رہنے کا ہوتا ہے۔
یہی وہ جگہ ہے جہاں Money Frequency کا تصور اہم ہو جاتا ہے۔

✅FREQUENCY ASSESSMENT TEST.
یہ ایک ایسا ٹیسٹ ہے جس کے ذریعے آپ پیسے کے بارے میں اپنا مائنڈ سیٹ، تصورات اور پیسے سے اپنے تعلق کے بارے میں صحیح طور پر جان سکتے ہیں خاص طور پر یہ کہ اگر آپ فنانشلی مشکل میں ہیں تو کیوں ہیں۔
اور یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں ہوگا۔
اس کے ساتھ آپ کو ملے گا

▶️آپ کے پیسے کے بارے میں مثبت اور منفی تصورات کی شناخت
▶️سوچنے کے وہ طریقے جو آپ کو روکتے ہیں
▶️ایک مکمل پرسنل کوچنگ سیشن کہ کس طریقے سے آپ اپنی فریکوئنسی کو بڑھا سکتے ہیں
کیونکہ Financial Growth صرف زیادہ محنت کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ اس بات کو سمجھنے کا ہے کہ آپ پیسے کے بارے میں کیسے سوچتے فیصلہ کرتے اور عمل کرتے ہیں۔

For Personal Session
Please Contact 03174205040

TURN your WORDS into influence & INCOME 🧠✨What if you could eliminate anxiety, build confidence, and help others transfo...
03/05/2026

TURN your WORDS into influence & INCOME 🧠✨

What if you could eliminate anxiety, build confidence, and help others transform their lives — all with one powerful skill?
Introducing our Hypnosis Certification Program 🎓
No experience needed — just the desire to grow.
✅ Learn practical hypnosis techniques
✅ Overcome stress, fears & limiting beliefs
✅ Start a rewarding career or side income
✅ International level certification
💡 This isn’t just a course only… it’s a life transformation tool
📩 Limited seats available — Message now to get complete details or visit the weblink

https://moaazpirzada.com/ericksonian-hypnosis-certification-program/

Your Happiness, Confidence, Resilience, Peace, Motivation, Anger & Stress control And ... 💫Those 3 Magical Words .."YOUR...
27/04/2026

Your Happiness, Confidence, Resilience, Peace, Motivation, Anger & Stress control And ... 💫

Those 3 Magical Words ..

"YOUR SUBCONSCIOUS MIND" 🧠

Unleash the Potential of your Unconscious Mind and Make Powerful Changes in yourself and influence others aswell.

Dates:
11-22 May
Monday to Friday
Two weeks

Time:
8pm - 9:30 pm online

https://moaazpirzada.com/ts-events/ericksonian-hypnosis-certification-program/

Address

Office# 13 Ground Floor Expo Tower Johar Town Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 23:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

+923174205040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SALT- School of Advanced Learning Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SALT- School of Advanced Learning Technologies:

Shortcuts

Share