Nuts&Spice

Nuts&Spice ♦️Bringing nature's goodness to your kitchen.💥
Fresh dry fruits, premium quality nuts, and aromatic spices.✨✨
(1)

26/08/2026

12 ربیع اول آپ سب کو مبارک ہو ۔

آج ایک خاتون نے ہم سے شاپنگ کیلئے رابطہ کیا، ریٹ لسٹس منگوائیں اور کچھ دیر بعد ان کا میسج آیا۔۔"اچھا مجھے ایک بات سمجھ ن...
24/08/2026

آج ایک خاتون نے ہم سے شاپنگ کیلئے رابطہ کیا، ریٹ لسٹس منگوائیں اور کچھ دیر بعد ان کا میسج آیا۔۔

"اچھا مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی
آپ کے ریٹس کم کیوں ہیں؟
یہ بات مجھے بہت شک میں ڈال رہی ہے"

ازرہِ مذاق انہیں کہا کہ ایک بار آزما لیں، شک دور ہو جائے گا🙃۔۔
لیکن پھر انہیں بتایا کہ ہمارا اکبری منڈی میں گزشتہ پچیس، تیس سال سے ہول سیل کا بہت بڑا سیٹ اپ ہے الحمدللہ تو ہم bulk میں ہی سیل، پرچیز کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں سارے آئیٹمز مناسب داموں میں مل جاتے ہیں، جنہیں ہم تھوڑا بہت منافع رکھ کے آپ تک پہنچا دیتے ہیں۔ ہم دعوٰی تو نہیں کرتے لیکن ہماری کوشش یہی ہے کہ ہم مناسب ترین داموں میں، پریمئیم کوالٹی پروڈکٹس آپ کی دہلیز پر پہنچائیں۔ ایک بار ضرور آزمائیے۔ دوبارہ آپ ان شاءاللہ خود سے آرڈر کریں گے۔
اپنا آرڈر ابھی واٹس ایپ کیجئیے۔
03164851652

عید الاضحٰی پہ ہم نے مکس مصالحہ جات کی ڈیل آفر کی۔ دس بہترین مصالحہ جات صرف 1250 روپے میں، سو گرام کی پیکنگ میں دیئے گئے...
24/08/2026

عید الاضحٰی پہ ہم نے مکس مصالحہ جات کی ڈیل آفر کی۔ دس بہترین مصالحہ جات صرف 1250 روپے میں، سو گرام کی پیکنگ میں دیئے گئے۔ بہت ساری خواتین نے مصالحے منگوائے۔ کراچی سے ایک خاتون کا میسج آیا۔ وہ مصالحہ جات کی ڈیل منگوانا تو چاہ رہی تھیں لیکن بہت خدشات کا شکار بھی کہ سسرال میں، جوائینٹ فیملی میں رہتی ہیں، بزرگ اور بچے ہیں گھر پہ، بہت تیکھی مرچی نہیں کھاتے لیکن کھانا لذیذ ہونا چاہیئے۔ ان کے بقول بازار سے ملنے والے مکس مصالحہ جات عموماً صرف تیز مرچ، نمک کا ہی ملغوبہ ہوتے ہیں، نہ لذت ہوتی ہے اور نہ ہی خوشبو۔ تو ہمارے مصالحوں کے حوالے سے بھی وہ اطمینان چاہ رہی تھیں۔

ہم نے انہیں تفصیلاً گائیڈ کیا، اپنے مصالحہ جات کی تفصیل بتائی اور انہوں نے آرڈر ڈن کر دیا۔ مصالحہ جات انہیں مل گئے، کافی عرصہ گزر گیا کہ ایک دن اچانک انہی کا میسج آیا۔ اور انہوں نے ہمارے مصالحہ جات کا ایسا بہترین ریویو دیا کہ دل باغ باغ ہو گیا۔ الحمدللہ ہمارے مکس مصالحہ جات جہاں جہاں بھی گئے، سب سے بہترین ریویوز ملے ہمیشہ۔ آپ بھی ایک بار ہمارے مکس مصالحہ جات ضرور آزمائیے۔ آپ کو بھی یقیناً پسند آئیں گے۔
اپنا آرڈر ابھی واٹس ایپ کیجئیے۔
03164851652

✨جائفل280/100g✨جاوتری800/100g✨مونگ پھلی دانہ روسٹڈ140/100g✨کالی کشمش160/100g✨کشمش دیسی سندرخانی160/100g✨نر چھوہارہ100/10...
22/08/2026

✨جائفل
280/100g
✨جاوتری
800/100g
✨مونگ پھلی دانہ روسٹڈ
140/100g
✨کالی کشمش
160/100g
✨کشمش دیسی سندرخانی
160/100g
✨نر چھوہارہ
100/100g
اپنا آرڈر ابھی واٹس ایپ کیجئیے۔
03164851652

نٹس اینڈ سپائس کی کچھ مزید پروڈکٹس کی قیمتوں اور اصل تصاویر کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ ثابت ہلدی چھانگا مانگا✨100/100hمصری✨...
21/08/2026

نٹس اینڈ سپائس کی کچھ مزید پروڈکٹس کی قیمتوں اور اصل تصاویر کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔
ثابت ہلدی چھانگا مانگا✨
100/100h
مصری✨
80/100gg
کلونجی✨
120/100g
زیرہ سفید ایرانی✨
160/100g
اپنا آرڈر ابھی واٹس ایپ کیجئیے۔
03164851652

20/08/2026
جنااااب۔۔ تو ہم حاضر ہیں اپنے اے۔آئی ویڈیو جنریشن کے مقابلے کے نتائج کے ساتھ۔🥳🥳 ہم نے بہت مختصر وقت میں اس مقابلے کا انع...
19/08/2026

جنااااب۔۔ تو ہم حاضر ہیں اپنے اے۔آئی ویڈیو جنریشن کے مقابلے کے نتائج کے ساتھ۔🥳🥳
ہم نے بہت مختصر وقت میں اس مقابلے کا انعقاد کیا، زیادہ لوگوں تک ہمارے مقابلے کی تفصیلات بھی نہیں پہنچ پائیں لیکن اس کے باوجود ہمیں 19 ویڈیوز موصول ہوئیں۔ ہم تین دن سے نتائج مرتب کرنے میں ہی مصروف رہے۔ ہمارے مقابلے کے دو ججز تھے۔
محترمہ Ayma Khalil
اور محترمہ Sajida Ghulam Muhammad
آئمہ صاحبہ بھی ویڈیو ایڈیٹنگ پہ ٹھیک ٹھاک دسترس رکھتی ہیں اور ساجدہ صاحبہ نے باقاعدہ اے۔آئی ویڈیو جنریشن سیکھ رکھی ہے اور وہ اپنے یوٹیوب چینل کیلئے بہت خوبصورت اور نہایت پروفیشنل لیول کی ویڈیوز جنریٹ کرتی ہیں۔
ان دونوں ججز نے نہایت عرق ریزی سے سب ویڈیوز کو دیکھا اور ان دونوں کے مطابق ہمارے Shivoranatural کے سکن کئیر بنڈل کی حقدار ٹھہری ہیں Sumbul Graphics.
(سنبل کا نام مینشن نہیں ہو پا رہا)
سنبل کو ہماری ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ آپ اپنا ایڈریس انباکس کر دیجئیے۔
باقی تمام participants کا ہماری ٹیم کی طرف سے بہت بہت شکریہ اور بہت ساری داد، آپ سب کی ویڈیوز بےحد شاندار تھیں لیکن ونر بہرحال کوئی ایک ہی ہوتا ہے۔
پیج سے منسلک رہیئے، ان شاءاللہ مزید بہت سی سرگرمیوں اور بہت سارے انعامات کے ساتھ ہم وقتاً فوقتاً آپ کے سامنے حاضر ہوتے رہیں گے۔
Stay blessed and happy always..❤️

19/08/2026

Nuts&Spice
پہ Shivoranatural کے سکن کئیر گفٹ پیک کے گو اوے کے نتائج پہ ہم مسلسل کام کر رہے ہیں، پانچ سے چھ بہترین ویڈیوز شارٹ لسٹ کی جا چکی ہیں، انہی میں سے ایک حتمی ونر کا انتخاب کیا جائے گا۔ نتائج کا اعلان آج ان شاءاللہ کسی وقت متوقع ہے۔
So stay connected.🥳🥳

Nuts&Spice پہ ڈرائے فروٹس، نٹس اور چند ایک سیڈز کا فریش سٹاک آ چکا ہے، کچھ سیڈز کا تازہ سٹاک چند دن تک آ جائے گا ان شاءا...
17/08/2026

Nuts&Spice
پہ ڈرائے فروٹس، نٹس اور چند ایک سیڈز کا فریش سٹاک آ چکا ہے، کچھ سیڈز کا تازہ سٹاک چند دن تک آ جائے گا ان شاءاللہ۔
✨کاجو سادہ
3400/kg
✨فراِئی کاجو
3600/kg
✨پستہ نمکین قلمی
4400/kg
✨پستہ نمکین
4400/kg
✨امریکن بڑی گری
3600/kg
✨امریکن چھوٹی گری
3200/kg
✨ایرانی چھوٹی گری
3200/kg
✨ایرانی بڑی گری
3400/kg
✨دیسی گری بادام
3400/kg
✨انجیر چھوٹی سلفر
2800/kg
✨انجیر دیسی
3000/kg
✨انجیر دیسی جمبو
3200/kg
✨مغز کدو (پمپکن سیڈز)
2000/kg
اپنا آرڈر ابھی واٹس ایپ کیجئیے۔🎉🎉
03164851652

16/08/2026

اے۔آئی ویڈیو جنریشن کے مقابلے کی اینٹریز بھیجنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ چھ بجے تک ٹائم تھا۔ اگرچہ یہ مقابلہ بہت مختصر وقت میں plan کیا گیا لیکن پھر بھی آپ سب نے بھرپور طریقے سے اس مقابلے میں شرکت کی، جس کیلئے ہماری ساری ٹیم آپ سب کی بےحد شکرگزار ہے۔ نتائج کا اعلان ان شاءاللہ دو سے تین دن میں کر دیا جائے گا۔
So stayed connected and stay blessed always.❤️

Address

Akbari Mandi, Dehli Gate
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nuts&Spice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share