I am busy boy

I am busy boy ....................................................................................................

10/03/2026
31/05/2025
16/10/2023

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے

❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے

تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!❤️

"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!🥰😍

*لوگ احساس نہیں کرتے ،احسان کرتے ہیں*🖤"

*وفائیں کرنہیں سکتے* ' *باتیں ہزار کرتے ہیں!🖤🙂"*

🌴☜ *_دنیا کا بوجھ اپنے دل سے اتار دو ،_*

*_چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو...!!🌹♥️🌹_*

16/10/2023

سانسیں میری،زندگی میری،اور محبت بھی میری____!♥
مگر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت تیری_____!♥🥰🥰🥰

🐣☺️♥️

اک بات تو بتائیں
پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں.........,
😂😂😂😝
تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟

TU be misal ha ♥️
Teri Kya misal dun🥰🥰
Shkl dekh k Dil krta ha 💞💞
Zeher da k mar dun😂😂
😂😂🥺

*✍️اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی🤭*
*سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے*
*اِس کال کے لئے آپ کا بیلنس ناکافی ہے😜😂___🙈*😆😝

🙈😢🤣

*راستے میں (بم 💣) مل گیا*

*عائشہ:- چل اس کو پولیس اسٹیشن دے آتے ہیں*
*انعم:- یہ اگر راستے میں پھٹ گیا تو*
*عائشہ:- تو کہہ دیں گے پھٹا ہوا ملا تھا*
🥴😂🤣😅🤣

-❤-
دنیا میں لوگ تو بہت ہیں 😌
پر میرے لیے تیرا ہونا ہی سب کچھ ہے 🙈😍😉

16/10/2023

*🥺🥺* 🥺🥺*

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"

آدمی: "جی بالکل."

عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے، کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"

آدمی - "نہیں۔"

اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"

آدمی: "نہیں۔"

اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا: "اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"

آدمی: "نہیں۔"

عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے" یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔

پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا، اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟

تو اس آدمی نے جواب دیا: "یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے، اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں۔۔!!

ھمارے معاشرے کا ایک بڑا المیہ یہی ھے کہ ھم ادھوری معلومات سے ھی دوسروں کو جانچنے کی کوشش کرتے ھیں...!

16/10/2023

ایک بادشاہ کو بتایا گیا کہ آپ کی ریاست میں ایک ایسا منحوس شخص ہے کہ
اگر کوئی اُس کا چہرہ دیکھ لے تو چہرہ دیکھنے والے کو صبح سے شام تک کھانا نصیب نہیں ہوتا
بادشاہ کو یہ بات عجیب لگی اُس نے سوچا کہ اِس بات کا خود مشاھدہ کرنا چاہیے
چنانچہ ایک دن باشاہ نے اُس سے ملاقات کی ، اتفاق سے اُس روز صبح سے شام تک بادشاہ کو کھانا کھانے کی فرصت نہ ملی۔
اب بادشاہ کو اُس کے منحوس ہونے کا پُختہ یقین ہوگیا۔
چنانچہ بادشاہ نے اس شخص کے لیئے سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔
پھانسی کے وقت یہ منظر دیکھنے کے لیئے بادشاہ خود آیا اور اُس شخص سے مخاطب ہو کر کہا
"اے شخص اپنی منحوسیت کا اندازہ کر اُس صبح میں نے تیرا چہرہ دیکھا تو مُجھے سارا دن کھانے کو کچھ نہ ملا"
اِس بات پر وہ شخص بولا اے بادشاہ !
تَلخ سَچ تو یہ ہے کہ اُس روز چہرہ تو ہم دونوں نے ایک دوسرے کا دیکھا تھا۔۔۔۔ میرا چہرہ دیکھنے پر آپ کو صرف ایک دن کھانا نہیں ملا لیکن آپ کا چہرہ دیکھنے پر مُجھے تو موت ملی ہے۔۔۔۔
خودسوچیئے !
ہم دونوں میں زیادہ منحوس کون ہے ؟

16/10/2023

2 dost train mai bethy thy ak ny socha ak tiket k bgair safar kry gy ap is bory mai lat jao tt ny aa kr poucha ismy mai kia hai
dost ny kaha aamb
bori mai sy hath bahir nikal k bola ak mujhe bhi dena

mai ak din dost k ghr gya osny siri bnai hui tji kal phr gya siri bnai hui thi 3ry din phr gya siri bnaai hui thi mai keha kadi pavy b bna liya kro
kehna pawy chok chy koi sutda e ni

ramzan chy masjid ja k kehnda phatta dy dio
ona puchya koi fot hoya ay
kehna ni mai chand raat nu churiyan laniyan ny

ak insan ny ani maai nu sadak par krwai mai parly pasy ja k ulta ono ki jutiyan marya kehndi mai masa hi odhrly pasy gayi c

bahir road pr ak accident howa tha koi isy dekhny ni dy raha tha isny kaha pichy ho jao meri pio ay agy ja kr wekhya ty khota bas chy wajya pya c

pio dy jnazy ty khalo k kehnda kisi ny mere pio kol kuj lena hath khra lawy

ondi pen nu daku ly gay ty ona dy pichy ja rya mai keha khali hath ni jayi da 5 kilo amb ly gya ona nu pen v ni deti ty bezit v kita amb khaty nikal ay

apny murshad nu cycle ty pind chadan ja rya ady rah ja k thak gya ty murshad nu kehda cycle tussi chlao twanu kand ho rai ay

dod dahi waly ny haly dukan kholi ty kehna ak kilo dahi othar dedo tussi tol k tang dio mai dupher nu ly jawa ga

iska bhai bewaqufi sy mara
10vi manzil pr khara tha kisy ny aa kr kaha vy sadiq tera putar mar gya ay ony chlang la diti

16/10/2023

ہر کوئ کسی کی مجبوری نہیں سمجھتا

دل سے دل کی دوری نہیں سمجھتا

کوئ کسی کی یاد میں مرمر کے جیتا ہے

اور کوئی یاد کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتا۰۰۰

روحِ مَن !!
کیا تم نے کبھی محبت دیکھی ھے ؟؟؟
میں نے دیکھی تمہارا چہرہ محبت ھے
تم نے کبھی محبت سُنی؟
میں نے سُنی تمہاری باتیں محبت ہیں⁦❣️
تم نے کبھی محبت کو مسکراتے دیکھا؟؟
میں نے دیکھا تمہارا مسکرانا ھی محبت ھے
تم نے کبھی محبت محسوس کی ؟؟
میں نے محسوس کی تمہارا وجود محبت ھے
تم نے کبھی محبت کی ؟؟؟
ھاں میں نے کی تم ھی تو محبت ھو ⁦

ٹیچر:🤓
خون کے الگ الگ گروپس کیوں ہوتے ہے ???
سٹوڈنٹ:😎
تاکہ مچھر ایک جیسا فلیور پی پی کر بور نا ہو🙊😉🤣

*‏ایـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـک وفــؔـادار عـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـورت ہـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـزار خـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـوبــؔـصورت عـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـورتـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـوں سـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـے بــؔـہتر ہـٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ے♥️😍*

16/10/2023

مد ہوش مت کر مجھے اپنا حسن دیکھا کر🥰
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا

‏❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕

کچھ نہیں میرے پاس حرف دعا کے سوا

اللہ تجھے تمام خوشیاں دے تیرے مانگنے سے پہلے


قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
اے غالب
ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں تمہارے دل کی خدا جانے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am busy boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share