Hatim Visa Consultancy

Hatim Visa Consultancy USA Tourist visa and appointment consultancy.

اگر آپ IELTS کر سکتے ہیں۔ مطلب آپ کے پاس ریسورسز ہیں تو ضرور کریں۔ اس سے آپ زیادہ سکالرشپس کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں سپیشلی ی...
10/03/2026

اگر آپ IELTS کر سکتے ہیں۔ مطلب آپ کے پاس ریسورسز ہیں تو ضرور کریں۔ اس سے آپ زیادہ سکالرشپس کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں سپیشلی یورپ،US میں۔ لیکن IELTS کی تیاری کے ساتھ ساتھ سکالرشپس بھی ڈھونڈ کر لسٹ بناتے جائیں۔
لسٹ آپ نے ایکسل پر بنانی ہے۔ اور نیچے تصویر میں جو لکھا ہوا ہے ویسے ہی تمام available معلومات لکھنی ہے۔
اس سے آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کو کسی سکالرشپ کے لئے بار بار اس کی آفیشل ویبسائٹ پر نہیں جانا پڑے گا۔
لہٰذا ایک ایکسل کی فائل بنا کر اس کو اپڈیٹ کرتے جائیں۔ آپ کے لئے بہت آسانی ہو گی۔
تحریر: مدثر چوہدری

05/02/2026
03/01/2026





02/01/2026




01/01/2026



01/01/2026




سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع معروف اسکی ریزورٹ کران مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران زور دار دھماکے کے نتیجے می...
01/01/2026

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع معروف اسکی ریزورٹ کران مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران زور دار دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق دھماکے کے بعد ریزورٹ کی عمارت میں آگ بھی بھڑک اٹھی جس سے جانی نقصان میں اضافہ ہوا۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے وقت ریزورٹ میں 100 سے زائد افراد موجود تھے جو نئے سال کی تقریبات میں شریک تھے۔

ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اس واقعے کو کسی حملے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا، تاہم دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو نکالنے کا عمل مکمل کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کے بعد مزید تفصیلات فراہم کی جائیں گی

01/01/2026




31/12/2025



31/12/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hatim Visa Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share