Abba Khel Solar System

Abba Khel Solar System Abba Khel Solar System
We provide complete solar energy solutions including solar panels, inverters,

13/05/2026

ہم نے انہیں ایک بہترین انورٹر اور مضبوط بیٹری فراہم کی۔
انسٹالیشن کی ویڈیو اور مکمل سیٹ اپ جلد آپ سب کے ساتھ شیئر کریں گے ان شاء اللہ۔ 🤝
بیرونِ ملک پاکستانیوں کا اعتماد ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ 🌍❤️











12/05/2026

الحمدللہ ❤️
اپنے گاؤں میں تقریباً 20KW بیک اپ سولر پلیٹس کے ساتھ طاقتور MaxPower سسٹم اور IP66 10KW انورٹر کامیابی سے انسٹال کر دیا 🔥⚡
اب لوڈشیڈنگ نہیں، صرف پاور ہی پاور 💪☀️
اعتماد کرنے والے تمام کسٹمرز کا دل سے شکریہ ❤️



















لکی مروت کے عظیم الشان اجتماع میں آپ سب کو خوش آمدید 🌙14، 15 مئی کو روحانی ماحول، دین کی باتیں اور امت کی فکر ❤️اجتماع ص...
11/05/2026

لکی مروت کے عظیم الشان اجتماع میں آپ سب کو خوش آمدید 🌙
14، 15 مئی کو روحانی ماحول، دین کی باتیں اور امت کی فکر ❤️
اجتماع صرف اجتماع نہیں، دلوں کی اصلاح اور آخرت کی تیاری کا پیغام ہے ✨
راتوں کی رونق، ذکر و تلاوت کی محفلیں، اور ایمان تازہ کرنے کا موقع 🤍
جہاں ہزاروں دل ایک اللہ کے نام پر جمع ہوں ❤️
لکی مروت اجتماع
دین کی محنت، امت کی فکر، اور محبتوں کا حسین منظر 🌙
لکی مروت اجتماع میں آپ کا انتظار ہے۔

#اجتماع2026












09/05/2026

ہائیر فریج، 2 اے سی ڈِکسی روم کولر، 2 سیلنگ فین اے سی ڈِسی اور 2 ڈیجیٹل اے سی ڈِسی فین حاصل کیے۔
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے 🤝✨

الحمدللہ ❤️آج اپنے گاؤں میں  Maxpower کی 24 وولٹ بیٹری سسٹم بمعہ اولڈر انورٹر (T Solar )کامیابی سے انسٹال کیا، جو بہترین...
08/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج اپنے گاؤں میں Maxpower کی 24 وولٹ بیٹری سسٹم بمعہ اولڈر انورٹر (T Solar )کامیابی سے انسٹال کیا، جو بہترین پاور بیک اپ اور اعتماد کی علامت ہے۔
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری محنت کا اصل سرمایہ ہے۔ ⚡🔋


“کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو محنت کے پسینے کو عزت سمجھتے ہیں، کیونکہ حلال روزی کی خوشبو دنیا کی ہر آسائش سے بہتر ہے مصرو...
07/05/2026

“کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو محنت کے پسینے کو عزت سمجھتے ہیں، کیونکہ حلال روزی کی خوشبو دنیا کی ہر آسائش سے بہتر ہے
مصروفیت کی وجہ سے ہم نے ویڈیو نہیں بنا سکتا
اسی وجہ سے صرف پیکچر لیا اور فیس بیس پر اپلوڈ کیا
آپ سب کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ہمیں سپورٹ دیا

“اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!اے سی کولر کی ہر قسم کی پر اب ہماری دکان پر آسانی سے دستیاب ہے۔ادھر اُدھر بھٹکنے کے ب...
06/05/2026

“اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
اے سی کولر کی ہر قسم کی پر اب ہماری دکان پر آسانی سے دستیاب ہے۔
ادھر اُدھر بھٹکنے کے بجائے سیدھا ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کی سہولت — ہماری ذمہ داری!”

05/05/2026

الحمدللہ ❤️

تقریباً ایک ماہ پہلے ہمارے ایک محترم کسٹمر نے ہم سے MixPower کا Inverter خریدا تھا۔
اللہ کے کرم سے وہ اس سے اتنے مطمئن ہوئے کہ آج دوبارہ ہمارے پاس آئے اور MixPower کی Lithium Battery بھی لے گئے 🔋

یہی ہمارا اصل سرمایہ ہے — آپ کا اعتماد 💯

ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ کو بہترین کوالٹی، ایمانداری اور مکمل رہنمائی فراہم کریں۔

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️
ہمیں فالو کریں تاکہ آپ کو نئی اپڈیٹس، آفرز اور بہترین پروڈکٹس کے بارے میں بروقت معلومات ملتی رہیں۔

📍 آپ کا اعتماد — ہماری پہچان

الحمدللہ ❤️آج صبح جیسے ہی ہم نے دکان کھولی تو ہمارے پیارے کسٹمر پہلے سے انتظار میں کھڑے تھے۔ یہ آپ سب کی محبت اور اعتماد...
03/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج صبح جیسے ہی ہم نے دکان کھولی تو ہمارے پیارے کسٹمر پہلے سے انتظار میں کھڑے تھے۔ یہ آپ سب کی محبت اور اعتماد کا نتیجہ ہے کہ ہم اتنے مصروف ہو گئے ہیں 🙏
ہم نے فوراً انہیں 1ON انورٹر فراہم کیا، لیکن مصروفیت کی وجہ سے ویڈیو نہ بنا سکے—صرف ایک تصویر ہی لے سکے۔
صرف کاروبار نہیں، آپ لوگوں کی محبت ہے 😍
👇👇آپ سب کا شکریہ جو ہمیں سپورٹ کرتے ہیں ❤️
آپ کا اعتماد ہماری پہچان ہے 🌟

Address

Main Lari Adda Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abba Khel Solar System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share