Haroon rasheed

Haroon rasheed Haroon Rasheed

24/06/2023

میٹنگ دلوخیل۔
دوستو ں میری یہ آپ سے گذارش ہے، کہ سب لوگ اس میں شرکت کریں ، بلکہ میں تو صدر محمود صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، کہ جس نے یہ میٹنگ بولایا،اورآپ لوگوں کو بلانے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ سے کوئی تقریر کروائی جائی گی ، بلکہ صدر اور مشران دلوخیل کے حوصلے بلند ہو وہ یہ سمجھے کہ ہم اکیلے نہیں ہیں . . ہما رے ساتھ دلوخیل کی عوام ہے، اور میرے ساتھ جو اباخیل کے دوست ہے وہ بھی شئیر کریں اور وہ بھی باقائدہ میٹنگ بلائے ، یہ مسلہ صرف دلوخیل کا نہیں ہیں، بلکہ دلوخیل اور آباخیل دونوں کے ساتھ ذیادتی ہو رہی ہے ، ہاں اور ایک بات اور حنانان سے توقع لگا نا بیوقوی ہو گی، کیونکہ خنانان صرف اور صرف وٹوں کے دنوں میں نظر آئے گے، ہونا تو یہ چاہیے تھا ، کہ یہ مسلہ خنانان خود ہل کر لیتے،ان خنانا ن کو بھی یہ بات یاد رکھنا چاہیے ، کہ ووٹ دور نہیں ،
اس لیے میرے جتنے بھی دوست ہے ، سب سے گزارش ہے،کہ کل بروز اتوار صبح 7:00 دلوخیل اڈا میں پہنچ جائے، شکریہ
وسلام

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923100911188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share