Afghar Bukhari Official

Afghar Bukhari Official په روښان جهان کښې قتل شوې افګارہ
پـه رڼـا چــــا تـه قــــــاتل نـه شي لـیـدہ 🥹🥀💔

ٹول ملگری پیج فالو او لیک کو مننہ
خوشحال اوسو 💓

05/10/2025
05/10/2025
05/10/2025
04/10/2025

💔😔

😍
04/10/2025

😍

09/07/2025

اظہارِ تشکر

عشرۂ محرم الحرام 1447ھ 2025 کے تمام پروگرامز کے پُرامن انعقاد اور بخیر و خوبی اختتام پذیر ہونے پر، میں اپنے خاندان اور اہلِ تشیع کمیونٹی کی جانب سے لکی مروت کے باشعور، باہمت اور غیور عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بالخصوص تاجر برادری، محلہ سیدان، محلہ باغبان، محلہ باموزئی اور محلہ شیرخانخیل کے مکینوں کا جنہوں نے ان مقدس ایّام میں بھرپور تعاون، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔

میں پاک فوج، کمشنر بنوں جناب محمد علی شاہ، آر پی او بنوں جناب سجاد خان، ڈپٹی کمشنر لکی مروت جناب ذیشان عبداللہ، ڈی پی او جناب محمد جواد اسحاق، ایس پی انویسٹیگیشن جناب مراد خان، ڈی ایس پی سرکل جناب ظفر اللہ خان، ایس ایچ او ایاز خان، ایس ایچ او عبد المنعم خان، سٹی انچارج جناب ظفر محمود خان، شاہد حمید خان پی آر او اور ان کی پوری ٹیم، تمام پولیس فورس، خفیہ اداروں، آئی بی، ڈی ایس بی، سپیشل برانچ کے تمام اہلکاران کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے امن و امان کے قیام اور سیکیورٹی کے لیے شب و روز انتھک محنت کی۔

اسی طرح میں محکمہ صحت، ریسکیو 1122، ٹی ایم اے، پیسکو لکی مروت، امن کمیٹی کے معزز اراکین، امن رنڑہ جرگہ کے مشران، میڈیا نمائندگان اور دیگر تمام متعلقہ اداروں کا بھی صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایام عشرہ محرم الحرام کے مؤثر انعقاد میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام متعلقہ افراد اور اداروں کی توفیقاتِ خیر میں اضافہ فرمائے، ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اہلِ بیت اطہارؑ سے محبت و عقیدت اور باہمی اخوت و اتحاد کے راستے پر قائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین

نوٹ: اگر ان مقدس ایّام کے دوران کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم نہایت ادب و احترام کے ساتھ معذرت خواہ ہیں

سید غیور عباس بخاری
منتظمِ تقریباتِ محرم الحرام
ضلع لکی مروت

A MESSAGE OF GRATITUDE ❤️If anyone was unintentionally hurt or offended during these days, we humbly and sincerely exten...
09/07/2025

A MESSAGE OF GRATITUDE ❤️
If anyone was unintentionally hurt or offended during these days, we humbly and sincerely extend our apologies.

❤️
06/05/2025

❤️

Eid Mubarak My All Fans 🫂❤️
31/03/2025

Eid Mubarak My All Fans 🫂❤️

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afghar Bukhari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share