16/07/2026
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ مولانا صاحب کو آپ ایک بیان پر غدار ڈکلیئر نہیں کرسکتے ہیں، اب اس چیز کو بند کرکے آگے بڑھنا چاہیے اور یہ نوبت کیسے آئی؟ اس پر غور کرنا چاہیے۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/438161-