Explore with Shafiq

Explore with Shafiq ثقافت ،محبت ،روایات ،انسانیت, معلومات 🌹

سبحان اللہ 🙏❤️
23/08/2026

سبحان اللہ 🙏❤️

21/08/2026

انسان معذور ہو یا غریب، مگر غیرت مند اور عزت دار ہو تو وہ محنت کا دامن کبھی نہیں چھوڑتا۔ صبر، شکر اور حوصلہ ہی اس کی پہچان ہوتے ہیں۔ ❤️

#غیرت #محنت

غربت انسان کی عزت کم نہیں کرتی، بس زندگی کے حالات مشکل کر دیتی ہے۔کچھ لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے ترستے ہیں، اور ہم معمولی...
20/08/2026

غربت انسان کی عزت کم نہیں کرتی، بس زندگی کے حالات مشکل کر دیتی ہے۔
کچھ لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے ترستے ہیں، اور ہم معمولی نعمتوں کی بھی قدر نہیں کرتے۔
اللہ کسی مجبور کو کسی کا محتاج نہ کرے۔ 🤲💔

کچھ لوگ حالات کے بدلنے کا انتظار کرتے ہیں،اور کچھ لوگ حالات کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخ لکھ دیتے ہیں۔عمران خان نے جیل، مشک...
20/08/2026

کچھ لوگ حالات کے بدلنے کا انتظار کرتے ہیں،
اور کچھ لوگ حالات کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخ لکھ دیتے ہیں۔

عمران خان نے جیل، مشکلات اور سخت ترین حالات کا جس جرأت اور حوصلے سے سامنا کیا، وہ اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ حوصلہ بلند ہو تو قید کی دیواریں بھی انسان کے عزم کو قید نہیں کر سکتیں۔
وقت گزر جاتا ہے، حالات بدل جاتے ہیں، مگر استقامت کی داستانیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ 🇵🇰





19/08/2026

کاش ہر محنت کرنے والے ہاتھ کی قدر ہو…
کچھ ہاتھ شوق سے نہیں، مجبوری سے محنت کرتے ہیں۔ 💔

#محنت #مجبوری #غربت #زندگی #انسانیت fans GreatestHighlights

18/08/2026

ہم سمجھتے ہیں کہ خوشی مہنگی چیزوں، بڑے گھروں اور بہت سارے پیسوں میں ملتی ہے،
مگر کبھی ایک چھوٹی سی چیز کسی معصوم کے چہرے پر مسکراہٹ بن کر دیکھیں…

تب سمجھ آئے گا کہ خوشیوں کا تعلق پیسوں سے نہیں،
دل کی وسعت اور نیت کی خوبصورتی سے ہوا کرتا ہے۔ ❤️�

16/08/2026

بچپن کی شرارتیں ❤️

کہتے ہیں بچپن بھی کیا خوب زمانہ تھا،
نہ فکرِ دنیا تھی، نہ کسی بات کا غم…
بس دل میں شرارتیں، آنکھوں میں خواب اور ہر لمحہ خوشیوں سے بھرا ہوتا تھا۔
کاش! زندگی ایک بار پھر وہی بچپن لوٹا دے۔ 🥹❤️

#بچپن #یادیں

15/08/2026

گاؤں کا منظر
ماشاااللہ

13/08/2026
13/08/2026

゚viralシ

Address

Layyah
32100

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Friday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore with Shafiq:

Shortcuts

Share