Kashi life

Kashi life Worked as a Businessman

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہ پاتےاپنے لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں۔
04/03/2024

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہ پاتے
اپنے لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں۔

دیکھ کر جوبن ترا کس کس کو حیرانی ہوئیاس  جوانی  پر  جوانی  آپ  دیوانی _  ہوئیکھل گئیں زلفیں مگر اس شوخ مست حسینہ  کیجھوم...
01/03/2024

دیکھ کر جوبن ترا کس کس کو حیرانی ہوئی
اس جوانی پر جوانی آپ دیوانی _ ہوئی

کھل گئیں زلفیں مگر اس شوخ مست حسینہ کی
جھومتی باد صبا پھرتی ہے مستانی _____ ہوئی

اس نے زندگی کا ذکر چھیڑا تھا میں نے سگریٹ کی راکھ جھاڑی تھی۔
28/02/2024

اس نے زندگی کا ذکر چھیڑا تھا
میں نے سگریٹ کی راکھ جھاڑی تھی۔

‏مر عوب نہ  اس عہدِ ستم ناک سے ہوں گے  ہم خاک بھی ہوۓ تو بہت دھاک سے ہوں گے....
20/02/2024

‏مر عوب نہ اس عہدِ ستم ناک سے ہوں گے
ہم خاک بھی ہوۓ تو بہت دھاک سے ہوں گے....

جس طرح چاہو گے , میں ویسے ہی ملوں گاگنہگار بھی ہوں بلا کا , پارساؤں کا امام بھی
16/02/2024

جس طرح چاہو گے , میں ویسے ہی ملوں گا
گنہگار بھی ہوں بلا کا , پارساؤں کا امام بھی

مجھے یہ ناز کہ میں حسن کا مصور ہوں انہیں یہ ناز کہ  تصویر تو ہماری ہے
27/01/2024

مجھے یہ ناز کہ میں حسن کا مصور ہوں
انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے

ہماری آنکھوں میں کجھ مہکے ھوئے سے راز ھیںهم سے بھی خوبصورت_______ همارے انداز ھیں ..
15/09/2023

ہماری آنکھوں میں کجھ مہکے ھوئے سے راز ھیں
هم سے بھی خوبصورت_______ همارے انداز ھیں ..

ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے یقین ہو کہہوا نے معافی مانگ لی ہے۔
13/08/2023

ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے یقین ہو کہ
ہوا نے معافی مانگ لی ہے۔

22/07/2023
‏‎مشکل وقت میں مجھ سے علیحدہ ہو کرمیرے دیدار کو بھی  اے صنم تو ترسے گا😜😜😜😜
21/07/2023

‏‎مشکل وقت میں مجھ سے علیحدہ ہو کر
میرے دیدار کو بھی اے صنم تو ترسے گا😜😜😜😜

اُس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہکس قدر ہو گئیں چہرے پہ ضروری آنکھیں
16/07/2023

اُس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ
کس قدر ہو گئیں چہرے پہ ضروری آنکھیں

Address

Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashi life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share